@harf_e_tassawar: جب محبوب سامنے آتا ہے تو دنیا کچھ دیر کے لیے خوبصورت لگنے لگتی ہے۔ ❤️ اور جب محبوب چلا جائے تو وہی دنیا بے معنی سی محسوس ہونے لگتی ہے۔ 🥀 محبت بھی عجیب کیفیت ہے؛ وصال میں مدہوش اور فراق میں بے ہوشی۔ #sheroshayri #urdushayri #ishqshayri #Harfetassawar #Ahilkhan