@usamatahir_83: ماں صرف اس الفاظ کو نہ آپ لوگ فیل کرو کرو تو ہی انسان کا دل خوشی سے باغ باغ ہو جاتا ہے لیکن جب ہم کہتے ماں جی تو پھر سوچو کیسا محسوس ہوگا اللاہ پاک سے اتنی سی دعا کہ مجھ سے بس یہی ماں الفاظ کبھی مجھ سے دور نہ کرے آمیں ثم آمین ۔ 🫀🫠🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry