@hanii_writes.47: دنیا کی ہر توقع دم توڑ دیتی ہے اور انسان اپنے سارے ارمان اور درد سمیٹ کر بس اوپر والے کی طرف دیکھتا ہے، تو یہ خالی ہاتھ خالی نہیں رہتے۔ ان میں اس یقین کا وزن ہوتا ہے کہ جو ذات پتھر میں کیڑے کو رزق دے سکتی ہے، وہ ہمارے ٹوٹے ہوئے دل کو بھی جوڑنا جانتی ہے۔ یہ بے بسی نہیں، بلکہ عشقِ حقیقی کی وہ معراج ہے جہاں بندہ خود کو مٹا کر اپنے رب سے جڑ جاتا ہے۔ "جب سب راستے بند ہو جائیں اور اپنی ہی سانسیں بوجھ لگنے لگیں، تو سمجھ لو کہ اب آسمان کے دروازے تمہارے لیے کھلنے والے ہیں۔" ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature