پیاری بیٹی پتہ نہیں کس مشکل حالات سے گھر سے نکلی ہوئی ہے۔اللہ تبارک و تعالٰی اپنے غیب کے خزانوں سے بیش بہا رزق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-09-22 17:47:07
83
حافظ طیب معاذ صدیقی اوکاڑہ :
الله تعالٰی کسی کی بھی بیٹی کے اوپر یہ وقت نہ لائے
2026-09-22 16:28:44
65
Chuza🐥 :
ALLAH Pak Apka Naseeb Bht Achy Kry MOla Apko Hmesha APny HifzO Imaaan m Rkhy AmeeenSum Ameeen ElahiAmeeeen 🤲
2026-09-22 21:30:29
1
faheem malik :
اللہ اپ کو سلامت رکھے ہوئے حفظ و امان میں رکھے
2026-09-22 18:02:52
25
Raja Ubaid Janjua :
محنت، حیا اور خودداری کو سلام! ❤️بازار میں حجاب پہن کر بسکٹ فروخت کرنے والی یہ بہن ہمارے معاشرے کے لیے ایک خوبصورت پیغام ہے۔ اس کی محنت ہمیں سکھاتی ہے کہ کوئی بھی حلال کام چھوٹا نہیں ہوتا، اصل عظمت اپنے کردار، محنت اور خودداری میں ہے۔
ہمیں چاہیے کہ ایسی بچیوں کی حوصلہ افزائی کریں، ان کی عزتِ نفس کا خیال رکھیں اور ان کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔ تنقید نہیں، حوصلہ افزائی کریں؛ تضحیک نہیں، عزت دیں۔
اللہ تعالیٰ اس بیٹی کی محنت میں برکت عطا فرمائے، ہمیشہ اس کی مدد و رہنمائی فرمائے، اسے ہر بری نظر، حسد اور ہر قسم کی پریشانی سے محفوظ رکھے، اور اس کے نصیب میں عزت، کامیابی اور خوشیاں لکھ دے۔ اللہ پاک اس کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور اسے زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
2026-09-22 18:14:34
12
꧁༒☬Sarbuland Khan 786☬༒꧂ :
اے بنت حوا رب العالمین اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
2026-09-22 17:12:38
17
Darkan430 :
This is not true is face there is looking other girl standing in same place.