@darveesh70: جب وہ میری ہر بات کے آخر میں کہتی ہے، "میں ہوں نہ…" تو جانے کیوں زندگی کے سارے غم، سارے خسارے اور ساری پریشانیاں بھول جاتا ہوں۔ کبھی کبھی کسی ایک انسان کا ساتھ ہی پوری دنیا کے سکون کے برابر ہوتا ہے۔ ❤️🩹🤍 #foryoupage #foryou #ViralPoetry #loverpeorty #infreezmyacount