حافظ صاحب واپس آجاؤ پٹرول کی چوتھی سنچری کروا کے اؤ گے کیا
2026-09-22 12:07:53
79
عاقب راجپوت🇧🇭 :
یہ ابھی بھی پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے زمانے میں جی رہے ہیں😂
2026-09-22 11:39:55
86
𝗔𝘀𝗶𝗳 𝗡𝗶𝗮𝘇𝗶 💫5⃣5⃣5⃣ :
جماعت اسلامی واحد ایسی جماعت ھے جس کے دھرنے سے نہ ھی حکومت کو نقصان ھوتا ھے اور نہ ھی عوام کو فائدہ ھوتا ھے
2026-09-22 14:30:46
13
ᴹᴿℤ𝔸ف𝔸ℝ :
حصہ مل گیا ہوگا 🤔🤔🤔🤔
2026-09-22 12:20:36
23
Nawazish Ali :
patrol to sasta krwa lia ha ab bijli k bill km krwa do 😂😂😂
2026-09-22 14:11:31
0
꧁⭐𝗔𝙅𝗠𝐀𝙇 𝐆𝐔𝐉☠︎︎𝐉𝐀𝐑 ꧂ :
میچ فکس تھا یہ جماعت اسلامی نہیں ھے
بلکہ جماعت نیلامی ھے
2026-09-22 13:34:14
18
Qaidi No 804☠️ :
اس کو کوئی بتائے یہ 1990 نہیں ہے یار
2026-09-22 11:23:24
42
Gulab :
ھھاھاھاھا خدا کی قسم ہمیں پتہ تھا
2026-09-22 12:14:54
8
Bhagoda Youtuber :
پہلے کہتے تھے کہ ہمارے لانگ مارچ کو خراب کرنے کے لیے جماعت اسلامی نے لانگ مارچ شروع کیا ہے۔ اب جماعت اسلامی نے اپنا مارچ مؤخر کرکے ان کے لیے میدان صاف چھوڑ دیا تو کہتے ہیں: ہمارے ساتھ تو ہاتھ ہوگیا! 😄
یوتھیوں آخر تم چاہتے کیا ہو
2026-09-22 12:40:38
4
SONU BHAI DUBAI :
Abi raat he to petrol mrhnga hua😂
2026-09-22 11:26:51
14
Sulaiman Shah Ajiz :
میں بھی جماعت اسلامی کے ٹرین مارچ میں شرکت کے لئے آرہا تھا ملتان ہی پہنچا کے مارچ ختم ہوگیا
🥲🥲
2026-09-22 15:49:22
1
Atif kh@n Ni@zi🇲🇾 :
سر جی نا کرو ختم بس کم نیڑے اے😂😂
2026-09-22 12:51:54
9
F k🇸🇦❤🇵🇰 :
ye tho shuru hothe he khatham hogya
2026-09-22 11:46:07
1
decent girl 7420 Imrankhanlove :
2026-09-22 11:14:40
11
Rana Amir 804 :
27 ko inshallah.
2026-09-22 11:22:28
7
Imran Ashraf :
movie name
2026-09-22 13:18:10
1
Anas Bin Naeem :
پہلے کہتے تھے کہ ہمارے لانگ مارچ کو خراب کرنے کے لیے جماعت اسلامی نے لانگ مارچ شروع کیا ہے۔ اب جماعت اسلامی نے اپنا مارچ مؤخر کرکے ان کے لیے میدان صاف چھوڑ دیا تو کہتے ہیں: ہمارے ساتھ تو ہاتھ ہوگیا! 😄
یوتھیوں آخر تم چاہتے کیا ہو
2026-09-22 11:47:49
5
pmimrankhan05 :
2026-09-22 13:26:14
2
sh852 :
🤣
2026-09-22 11:21:26
4
Qaidi#804 :
Bas Hawa nikal gai.
2026-09-22 12:42:15
1
legend_pakhtoon❤️🩹💫🫠 :
ریلیف دیتے ہو تو ٹھیک ہے، ریلیف نہیں ملیگا تو ھم جنرل صاحب کے اگے کے احکامات پر عمل کرینگے۔
جمات نیلامی ۔۔ بی ٹیم کا ترجمان۔
2026-09-22 14:53:10
1
pmimrankhan05 :
2026-09-22 13:26:16
1
awais ahmed :
2026-09-22 11:54:03
1
To see more videos from user @roshniikhan804, please go to the Tikwm
homepage.