@http_massab: ❤️‍🩹|#fyp

𝑴𝑨𝑺ع 𝑩🚩
𝑴𝑨𝑺ع 𝑩🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 22 September 2026 11:44:39 GMT
10810
825
30
76

Music

Download

Comments

qalb_7860
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
نگاہِ عشق نے کیا خوب کام کیا وہ شخص ملا نہیں مگر دل سے گیا نہیں🥀
2026-09-22 12:07:31
5
attitude.girl11875
Attitude girl :
Line's Today no word.....🫠
2026-09-22 11:58:15
8
awan42062
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
تیری یادوں کا قبضہ ہے میری ذات کے اندر میں خود میں جھانکتا ہوں تو تم ہی تم نظر آتے ہو۔۔۔❤️‍🩹
2026-09-22 13:43:33
5
cutie786.com
Zental Hayat🥀 :
ہاشم ندیم لکھتے ہیں...! 🤌🏻* _دھواں لکڑیوں کا ہو یا یادوں کا دونوں صورتوں میں آنکھیں تو جلتی ہیں...! 🫠💌_ _
2026-09-29 06:42:47
1
hanzlamehar561
ᥫ᭡֒ .Ɦaꝴzꝇa Mꬲꜧaꞧ.°♡° :
میرے درد دل سے ہیں بےخبر میرا کرب جاں نہیں جانتے ،میرے آس پاس جو لوگ ہیں میری داستان نہیں جانتے .❤️‍🩹✨
2026-09-25 16:19:15
1
drsarahmirza
🦋☠︎︎𝕊𝔸ℝ𝔸ℍ༒︎ 𝕄𝕀ℝℤ𝔸☠︎︎🦋♑ :
bass krdo apki post samny ajti
2026-09-22 19:40:22
1
queen..3200
queen 👑 :
😞😞😞hmmm
2026-09-22 11:49:27
4
alisab7537sab
Ali Sab :
اور میرے ذہن سے نکلا ہی نہیں وہ شخص نئے محبوب سے بھی باتیں پرانی کرنی پڑی
2026-10-17 15:36:05
0
ahmad.arain3550
AHMAD ARAIN✨ :
kmall
2026-09-24 18:39:56
1
azizanasir147
Aziza Nasir :
hayee
2026-09-24 09:46:56
1
comebacktoallah150
💎💎💎 :
😌😌😌
2026-10-07 14:46:20
1
afeeera_wr8s
🍁Afeee🍁 :
🥺🥺🥺
2026-09-22 11:55:26
4
httpsubhan7
𝑺𝑼𝑩ح𝑨𝑵🚩 :
🥰🥰🥰
2026-10-14 12:10:40
0
hamsafar1433
𝐀𝐥𝐟𝐚𝐚𝐳 𝐞 𝐃𝐢𝐥 :
🔥
2026-10-21 17:36:05
1
khankhan.964
✮⃝°᭄𝆺𝅥𝐑𝐎𝐎𝐇 𝑘𝑖 𝑗𝑎𝑛 🌸⃟ :
🔥🔥🔥
2026-09-22 13:19:12
2
khankhan.964
✮⃝°᭄𝆺𝅥𝐑𝐎𝐎𝐇 𝑘𝑖 𝑗𝑎𝑛 🌸⃟ :
❤️❤️❤️
2026-09-22 13:19:08
2
khankhan.964
✮⃝°᭄𝆺𝅥𝐑𝐎𝐎𝐇 𝑘𝑖 𝑗𝑎𝑛 🌸⃟ :
😁😁😁
2026-09-22 13:19:10
1
pagallarkihooyar1
𝑺𝑨ن𝑨🚩 :
کچھ اسے پانے میں تو کچھ اسکی یاد میں یونہی کچھ کچھ کر کے عمر گزار دی میں نے مگر وہ شخص مجھے پھر بھی حاصل نہ ہوا جب وہ مجھے ملا تھا تو یوں لگتا تھا کہ ہم کبھی جدا نہیں ہونگے اسکی باتیں مجھے سکون دیتی تھیں میں اپنا سارا سارا وقت اس سے بات کرنے میں گزار دیتی تھی یوں لگتا تھا جیسے وہ صرف میرا ہے لیکن پھر بہت جلد وہ شخص بدل گیا اسکی باتیں بدل گئیں اسکا لہجا بدل گیا وہ مجھے چھوڑ کر ایسے چلا گیا جیسے کبھی وہ میرا تھا ہے نہیں میں نے بہت روکا اسے مگر وہ نہیں رکا اس نے تو جانے کی وجہ تک نہیں بتائی آج میری محبت مجھ سے سوال کرتی ہے کیا کمی تھی میری محبت میں کہ وہ یوں چلا گیا میں اس کے بعد کبھی آگے نہ بڑھ سکی اسکی یاد نے میری زندگی روک رکھی ہے میں جب جب زندگی کو جینا چاہوں اس کی یاد کہیں سے آ کر میرے دل کے سارے زخم تازہ کر دیتی ہے میں نے اپنی ساری عمر بس اس شخص پر گنوا دی اب چاہوں بھی تو میں اپنی مرضی سے جی نہیں سکتی
2026-09-23 07:11:14
1
To see more videos from user @http_massab, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About