@immuhammadsohailafridi: بلوچ رو رہا ہے، پہاڑوں پر چڑھا ہوا ہے۔ پختون رو رہا ہے کیونکہ روزانہ شہید ہو رہا ہے؛ کبھی پولیس کا جوان شہید ہوتا ہے، کبھی عام عوام شہید ہوتی ہے۔ مقامی لوگ رو رہے ہیں، روزانہ ان کی چادر اور چار دیواری کی پامالی ہوتی ہے۔ کل عمران خان صاحب کے خاندان کی خواتین، جن کے ساتھ تین، چار اور چھ سال کے بچے بھی تھے، انہیں پنجاب میں اٹھا لیا گیا۔ پنجاب میں پنجابی رو رہا ہے، سانس لینے کی آزادی نہیں۔ سندھ رو رہا ہے، گلگت بلتستان رو رہا ہے، کشمیری رو رہا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیریوں پر گولیاں چلیں، 26 نومبر کو سو سے زیادہ لوگ شہید ہوئے۔ مریدکے میں ہمارے ٹی ایل پی کے دوست شہید ہوئے، اہلِ تشیع احتجاج کر رہے تھے تو 35 لوگ شہید ہوئے۔ کشمیر، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں شہادتیں ہو رہی ہیں۔ جب ہر طرف لوگ رو رہے ہوں تو نفرت پیدا نہیں ہوگی تو کیا ہوگا؟ کون ان سب کو اکٹھا کرے گا؟ کیا کوئی ایسا لیڈر موجود ہے جو تمام قوموں اور تمام صوبوں کو اکٹھا کر سکے؟ عمران خان صاحب واحد لیڈر ہیں جو قومی یکجہتی کی علامت ہیں، جو پاکستان کے وقار اور عزت کو دوبارہ بحال کر سکتے ہیں۔ کروڑوں پاکستانیوں کا دل عمران خان صاحب کے ساتھ دھڑکتا ہے۔
خان نے سوچ سمجھ کر سہیل آفریدی کو وزیراعلی بنایا کیونکہ یہ سلسلہ اس سے بہتر کوئ نہیں چلا سکتا تھا ابھی آحری امید 27 ستمبر ہے سب ملکر اس بندے کا ساتھ دے ورنہ ساری زندگی غلامی کرنے کے لیے تیار ہوجاۓ
2026-09-22 12:38:36
444
kaleem ullah ناصر :
بلوچ پھٹان ایک ہو جاو
2026-09-22 14:17:30
101
Malik Mohsin Rid🇵🇰🇦🇪 :
پاکستان میں سرائکی بھی رہتے ہیں ان کے بھی بات کی جائے وہ بھی اپنا صوبہ مانگتا ہیں ❣️عمران خان زندہ باد❣️
2026-09-22 16:21:05
138
itsfarhano0 :
: اس تصویر پر 50k لائک چاہیے
2026-09-22 13:32:18
394
itx uzair 302 :
ignore mat Karna
2026-09-22 13:20:43
647
Khan jeeeeeeeeee :
😭😭😭Allah di kamyab ka
2026-09-22 12:18:11
109
AAMIR NIAZzi :
bat to thk boli ha koi sandhi bol rha ha koi panjabi koi mahjer inko ya nhi pata ka ham sub Pakistani hay pora Pakistan ham sub ka ha ya sub jothay ledar ha is Liya asa ho rha ha Imran Khan niazi zandabad Pakistan zandabad ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-22 20:24:18
2
@Imdadmehsud5 :
only imran khan hai🌹🌹🌹
2026-09-22 17:33:22
50
😗𝓤𝓶𝓪𝓻 𝓢𝓱𝓮𝓲𝓴𝓱 ♐ :
iss per 2000 likes
2026-09-22 13:01:08
60
HAJAT ALI NAGRI 😍 :
Gilgit Baltistan ka name Lia thanks 🥰
2026-09-22 18:43:49
6
𝑯𝑰𝑵𝑨☞︎︎︎𝑲𝑯𝑨𝑵 :
I miss you Imran khan
2026-09-22 20:54:26
5
💫ℍ𝕀𝔻𝔸𝕐𝔸𝕋💫𝕂ℍ𝔸ℕ 💫 :
king IMRAN KHAN
2026-09-22 13:16:56
62
مدیحہ🦋💠 :
Great ❤️❤️
2026-09-22 18:38:50
6
( Saith ):{ Abdullah } :
Allah ho Akbar
2026-09-22 12:39:22
157
Abdullah.Mengal10🌺🌹 :
Afoos ha 😭😭😭
2026-09-22 17:47:55
3
HUMAIRA❤️ :
ان کو کیا فرق پڑتا ہے ۔ پنجاب پر ظالم مسلط ہوگئے ہیں۔ فرعون کی حکومت ہے پاکستان۔ پر