@i_____am_muslim: اگر آنکھ پھڑک رہی ہے، تو توکل کا تقاضا یہ ہے کہ آپ اسے کسی جادو یا بدشگونی سے جوڑنے کے بجائے یہ سمجھیں کہ آپ کی نیند پوری نہیں ہے یا آپ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، اور اس کا طبی علاج یا آرام کریں۔ یہی حقیقی اسلامی رویہ ہے۔ "رسول اللہ ﷺ نے واضح فرمایا کہ بدشگونی لینا شرک ہے، کیونکہ نفع اور نقصان کا مالک صرف اللہ ہے۔ سنن ابن ماجه، حدیث نمبر: 3538 سنن ابی داؤد، حدیث نمبر: 3910 سنن ترمذی، حدیث نمبر: 1614 #foryoupage #foryou #unfrezzmyaccount #undreezmyaccount #deartiktokteamdontunderviewmyvideos @TikTok