@shafaq_testic: زندگی فانی ہے... آج ایک اور زندگی اپنے اختتام کو پہنچی... وہ زندگی جس نے غم ہی غم دیکھا...خیر! برا وقت کبھی دستک دے کر نہیں آتا کہ میں آ رہا ہوں، تم سنبھل جاؤ۔ اگر آج کسی پر برا وقت ہے تو اس کا ساتھ دیں، کیونکہ یہ رشتے بہت انمول ہوتے ہیں۔ ایک بار کھو جائیں تو کبھی واپس نہیں آتے۔ ہاں، میں مانتی ہوں کہ انسان کبھی کبھی تھک بھی جاتا ہے، لیکن ایک پل کے لیے سوچیں کہ اگر ایسا وقت ہم پر آ گیا تو...#foryoupage #unfreezemyacount