@roamgilgitbaltistan: پہاڑوں کی مٹی، پتھروں کی کاریگری اور صدیوں پرانی روایت بلتستان کا روایتی Stone Pot — صرف ایک برتن نہیں، ہماری ثقافت، دستکاری اور بزرگوں کی یادوں کا خوبصورت حصہ ہے ۔ جہاں ہر پتھر اپنی ایک کہانی سناتا ہے… وہاں یہ ہنر آج بھی زندہ ہے۔ #Baltistan #StonePot #TraditionalBaltistan #BaltiCulture #GilgitBaltistan