@hot_girl8650: اسلام آباد میں آنے والے تمام راستے بند ! میٹرو اسٹیشن بھی بند کردیا 🚨 #foryoupage #foryou #@pinky khan 💃 #@Funny Parrotz 🦜 🦜 🦜 #@WK Official
ایک دور وہ تھا جب بادشاہ اکبر بازار کا حال معلوم کیا کرتے تھے، شاید انہیں معلوم تھا کہ حکومت کی اصل نبض بازار میں چلتی ہے، مشاہدہ یہ بتاتا ہے کہ حکومت کی کامیابی صرف بڑے منصوبوں سے نہیں ناپی جاتی، کبھی کبھی یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ کسی تاجر کے رجسٹر میں ادھار کے کتنے صفحات کم ہوئے، یہ صفحات ہی بتاتے ہیں کہ لوگوں کے درمیان اعتماد کتنا ہے اور کسی معاشرے میں امن و امان کی صورت حال کیا ہے۔کاروبار اور چھوٹے تاجروں کے لیے مختلف سہولتیں اور مالی سکیمز موجود ہیں، لیکن تاجر کے لیے یہ بھی اتنا ہی ضروری ہے کہ جس شخص کے ذمے اس کی جائز رقم واجب الادا ہے، وہ اسے واپس لینے کے لیے برسوں عدالتوں اور دفتروں کے چکر نہ کاٹتا رہے، حکومت اگر کوئی ایسا مؤثر اور سخت مگر منصفانہ قانونی طریقہ کار وضع کرے جس سے جائز نجی واجبات کی وصولی جلد ہو، نادہندہ کے لیے معاملہ لٹکائے رکھنا آسان نہ ہو اور حق دار کو اپنی رقم کے لیے برسوں انتظار نہ کرنا پڑے تو یہ قدم کاروباری ماحول بہتر بنانے کی طرف ایک اہم قدم ہوسکتا ہے۔
2026-09-24 12:43:19
1
Ms :
804♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-09-24 13:17:52
1
Subhan Don :
paidy804
2026-09-24 09:45:06
1
Mohammad Shakeel :
🥰🥰🥰
2026-09-24 16:33:50
1
shahid...8127💔💔💔💔 :
💖💖💖
2026-09-24 15:46:01
1
Sardar khateep :
🥰🥰🥰
2026-09-24 15:54:28
1
saghir lqbal :
🥰🥰
2026-09-24 16:28:55
1
Adreesawan1214 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 16:29:53
1
niazShah :
🥰🥰🥰
2026-09-24 16:27:41
1
shahid...8127💔💔💔💔 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 15:46:02
1
Rizwan119 :
👌👌👌
2026-09-24 16:05:10
1
Ghulam Rasool Bhatti G :
♥️♥️♥️
2026-09-24 14:36:09
1
😘😘new videoSubhan khan❤️❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-09-24 15:48:54
1
Mazar Khan :
😂😂😂
2026-09-24 16:25:56
1
M ramzan :
🥰🥰🥰
2026-09-24 16:47:36
1
Mohammad Shakeel :
😝😝😝
2026-09-24 16:33:47
1
👑تاراچند😎 چوھاٹ👑 :
👍👍👍
2026-09-24 14:36:02
1
Waseem Riyaz :
🥰🥰🥰
2026-09-24 15:44:40
1
03047329434 amir amir :
🥰🥰🥰
2026-09-24 14:33:50
1
Qadeerjutt46💯 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 16:14:22
1
wattoo brand🥰03298241053🥰 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 16:17:12
1
1780 :
❤️❤️❤️
2026-09-24 14:37:19
1
WEATHER 🌊 :
🥰🥰🥰
2026-09-22 13:36:04
0
To see more videos from user @hot_girl8650, please go to the Tikwm
homepage.