@zxkingstore: Ayo cek keranjang kuning #shampoo #barberdaily #tiktokaffiliate #viral #fyp

ZXKING
ZXKING
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 23 September 2026 08:00:00 GMT
6
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zxkingstore, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تربیت ہو تو ایسی! ایک معصوم بچے کی بے لوث محبت نے سب کے دل جیت لیے،سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں ایک معصوم بچے کی جذباتی خواہش نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا۔ بچے کا کہنا ہے: ’’جب میں مدینے جاؤں گا نا۔۔۔ آقاﷺ کے گیٹ کے پاس جیسے ہی میں پہنچ جاؤں گا، میں آہستہ سے پیارے آقاﷺ کو آواز لگاؤں گا: 'الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ'۔  پیارے آقا ﷺ جب مجھے دیکھیں گے تو کہیں گے کہ میرا حماد آیا ہے، اور میں رو پڑوں گا۔  جیسے ہی میں پیارے آقا ﷺ کو دیکھوں گا نا، میں رو ہی پڑوں گا۔  میں پیارے آقا ﷺ کے مبارک ہاتھوں کو چوموں گا، آپ ﷺ کے مبارک چہرے کو چوموں گا، اور آپ ﷺ کے مبارک قدموں کو بھی چوموں گا۔ پیارے آقا ﷺ مجھے دیکھ کر خوش ہو جائیں گے، اور مجھ سے بہت پیار کریں گے، بہت بہت پیار کریں گے۔ یہ الفاظ صرف ایک خواہش نہیں، بلکہ اس معصوم دل میں بسی سچی عقیدت اور والدین کی بہترین تربیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ بیشک، بچوں کے دلوں میں عشقِ رسول ﷺ کی شمع روشن کرنا ہی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ #DiscoverPakistan

About