@isacamiiphone: #siguemeparamasvideosasi #paratiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii🦋 #entretenimiento #dalelikeycomparte🤩🤩🤩💶🥷🏻🥷🏻🦅📿🧠☘️

Isabel
Isabel
Open In TikTok:
Region: CO
Tuesday 22 September 2026 13:14:25 GMT
84192
11122
9
465

Music

Download

Comments

anderson.mosquera308
ANDERSON 🦦 :
2026-09-23 02:22:02
3
luvieska03
დ✰𝓛𝓾𝓿𝓲𝓮𝓼𝓴𝓪✧ও :
2026-10-05 04:08:39
3
.dan._xl7
dann._zxy :
2026-10-20 03:30:25
1
edis.morales15tik
Javier 🥷 :
2026-10-07 03:11:49
0
edis.morales15tik
Javier 🥷 :
2026-10-07 03:12:12
0
edis.morales15tik
Javier 🥷 :
2026-10-07 03:11:44
0
acomerpolloconpapa
🫅🎭 :
2026-10-11 01:50:13
0
geronim70
Jero_@⛰️🪬 :
2026-10-11 04:58:33
0
osmms36
L? p :
P. L
2026-10-01 19:08:21
1
cami17172025
SOY CAMILO :
💯
2026-09-23 00:05:24
0
To see more videos from user @isacamiiphone, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب انسان کو اپنی پسند کی چیز ہی نہیں ملتی، تو پھر جو مرضی مل جائے، کیا فرق پڑتا ہے؟ کچھ خواہشیں صرف خواہشیں نہیں ہوتیں، ان کے ساتھ ہماری پوری دنیا جڑی ہوتی ہے۔ کچھ لوگ صرف پسند نہیں ہوتے، وہ ہماری دعاؤں، خوابوں اور زندگی کی سب سے خوبصورت امیدوں کا حصہ ہوتے ہیں۔ ہم انہیں پانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں، ہر حد تک جاتے ہیں، مگر جب قسمت بار بار ہمیں خالی ہاتھ لوٹا دے تو پھر دل آہستہ آہستہ ہر چیز سے بے نیاز ہونے لگتا ہے۔  پھر نہ کسی کے آنے کی خوشی رہتی ہے، نہ کسی کے جانے کا خوف، نہ کسی کو پانے کی ضد رہتی ہے، نہ کسی کو کھونے کا دکھ۔ کیونکہ جب دل اپنی سب سے پسندیدہ چیز سے محروم ہو جائے تو باقی سب چیزیں بس سمجھوتہ لگتی ہیں۔ کچھ محرومیاں انسان کو ضدی نہیں، خاموش بنا دیتی ہیں؛ اور کچھ ادھوری خواہشیں انسان سے ہر چیز کی خواہش ہی چھین لیتی ہیں۔  اب کوئی ملے تو ٹھیک، کوئی چھوڑ جائے تو بھی ٹھیک، کیونکہ جسے دل نے اپنی آخری خواہش سمجھ لیا ہو، جب وہی نصیب نہ ہو تو پھر باقی سب محض زندگی گزارنے کے بہانے رہ جاتے ہیں۔ #fyp ❤️‍🩹

About