@cloudythoughts43: لوگوں کو پرکھا، سمجھا، اور پھر جانا کہ اس دنیا میں اتنی بے حسی ہے کہ اگر ہم اپنا سب کچھ بھی قربان کر دیں تو لوگ ایسا ظاہر کریں گے کہ قربانی ان کا حق ہے اور ہمارے خلوص کا کوئی مول نہیں ! #fyp #urdupoetry #trending
جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-09-22 15:34:44
0
To see more videos from user @cloudythoughts43, please go to the Tikwm
homepage.