@zur.rehman1: آج ڈی سی آفس میں کائٹس ایسوسی ایشن کے حوالے سے ایک اہم اور بڑی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں نائلون تھریڈ کے معاملے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ میٹنگ میں باقاعدہ تنظیمی ڈھانچہ تشکیل دیا گیا، جس میں صدر، نائب صدر، جنرل سیکریٹری اور دیگر عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا۔ اس اہم اجلاس میں صدر مہر علی شاہ صاحب، صدر انجمن تاجران پشاور، اسسٹنٹ کمشنر، TMA، مارکیٹ نمائندگان اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ کائٹس ایسوسی ایشن کے بہتر مستقبل، تاجر برادری اور تمام متعلقہ افراد کے مفاد کے لیے ایک مشترکہ اور منظم پلیٹ فارم کا آغاز۔ 🤝