مخلص کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا...
مخلص انسان اگر ایک دفعہ زندگی سے چلا جائے، تو پھر لوٹ کر نہیں آتا۔ چاہے جدائی کی وجہ موت ہو، حالات ہوں، یا خود آپ کی بے قدری۔ شاید آج آپ کو احساس نہ ہو، مگر ایک دن ضرور ہوگا... جب ہر نئے چہرے میں آپ مجھے ڈھونڈیں گی، مگر کہیں نہیں ملوں گا۔ تب سمجھ آئے گا کہ دنیا میں محبت کرنے والے بہت مل جاتے ہیں، مگر نبھانے والے بار بار نہیں ملتے۔ آپ نے صرف ایک شخص کو نہیں کھویا... آپ نے وہ دل کھو دیا جو آپ کی خاموشیوں کو بھی سمجھتا تھا، وہ دعا کھو دی جو ہر سجدے میں آپ کے لیے اٹھتی تھی، وہ وفا کھو دی جو آخری سانس تک آپ کا ساتھ دینے کو تیار تھی۔
یاد رکھنا... مخلص لوگ جب چلے جاتے ہیں تو کسی اور کی زندگی نہیں بساتے، صرف ایک ایسی کمی چھوڑ جاتے ہیں جسے پوری عمر کوئی بھر نہیں سکتا۔ اور کچھ خسارے ایسے ہوتے ہیں جن کا احساس ا س وقت ہوتا ہے... جب واپسی کا ہر راستہ ہمیشہ کے لیے بند ہو چکا ہوتا ہے
2026-09-22 18:08:27
3
Mustafa khan :
2026-09-26 02:27:19
1
🌼𝒛𝒌𝒂𝒚💫🌺 :
ai photo
2026-09-28 09:37:58
1
🌹ملنگ جنان 🥀 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 02:15:58
1
🫵MR SAMEE ❌S R :
Kia hy ye
2026-09-22 15:07:41
3
❣️ °{ N_A_K__ }° NAJEEB 🎁 :
🧐🫵🥺🫵
2026-09-27 18:11:02
1
mazlum swati :
🥰
2026-09-22 14:35:08
1
🐆 ReaL CheetAh 🐆 :
2026-09-22 16:03:10
1
user2083036797109 :
2026-09-22 19:38:09
1
riyaz khan,444,🔥👑 :
👆👆
2026-09-22 16:50:41
1
tayyabt804 :
2026-09-22 18:22:33
1
insane king :
2026-09-22 13:59:36
1
👻🌺🏵️تور ھلک🏵️🌺👻 :
Hmmmmm♥️
2026-09-22 14:00:03
1
🦋𝐇ā𝑓є𝑒🦋 :
na viral kige🥺
2026-09-22 14:39:03
1
ik🤴🏻 Peer 👩❤️💋👨 :
so what?
2026-09-23 07:33:04
1
💖💖 AFREDI 💓💖 :
no1editeng
2026-09-22 19:39:41
1
✨it's Sapna 🔥 :
nice sister 🫡🫡🫡
2026-09-22 14:24:36
1
➳ᴹᴿ᭄💞×°●⃝ᶫᵒꪜer💞ᴮᵒʸ᭄●°×OP᭄★ :
great picture sister ❤❤❤
2026-09-22 14:40:26
1
FC Khalid. Malik 01 :
Hhhhhhhhh[Snicker][Innocent]😊
2026-09-22 15:21:56
1
To see more videos from user @anambeshami, please go to the Tikwm
homepage.