ماشاءاللہ! سود پر پیسہ لے کر بڑے غیرت والے کام کیے جا رہے ہیں! انتہائی افسوس اور شرم کی بات ہے۔ اللہ تعالیٰ نے سود کے بارے میں نہایت سخت وعید فرمائی ہے۔ نبی ﷺ نے سود کے گناہ کی سنگینی بیان کرتے ہوئے اس کی مختلف صورتوں کو زنا سے بھی سخت قرار دیا ہے۔ پھر بھی ہم سودی نظام کو فخر سے چلا رہے ہیں اور اسے ترقی کا نام دے رہے ہیں۔ ذرا اللہ کے عذاب سے ڈرنے کی بھی فکر کریں۔