@ccpo.mian.saeed1: پشاور شیخان قبرستان واقعہ سی سی پی او کا فوری نوٹس، شفاف تحقیقات کا حکم پشاور علاقے شیخان میں قبرستان سے بچی کی میت نکالنے کے افسوسناک واقعے کا سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے فوری نوٹس لے لیا۔ سی سی پی او پشاور نے ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر ملنگ ان کو واقعے کی مکمل رپورٹ فوری طور پر پیش کرنے کا حکم دے دیا، جبکہ واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے کر شفاف اور مکمل تحقیقات یقینی بنانے کی اقعة، سی سی کے ہدایت کی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں مبینہ طور پر گرفتار ملزم سلمان ولد افغان سکنہ ایف سی گیٹ باڑہ قدیم کا تعلق سلمان ولد افغان سکن ایف افغانستان افغانستان سے بتایا گیا ہے۔ سی سی پی او پشاور نے اہل علاقہ سے اپیل کی ہے کہ وہ پرامن رہیں اور تحقیقات مکمل ہونے تک صبر و تحمل کا @CCPO MIAN SAEED