میں قسم کھاتا ہوں کہ لڑکیاں لڑکوں کو کبھی بھی نہیں سمجھ سکتی قسم کھاتا ہوں
کوئی ساری رات بات کرنے کے لیے موبائل فون دیکھتا رہا آنکھوں سے آنسوں نکلتے رہے اور وہ سکون سے سوتے رہے ایسا درد جو رات کی تنہائی میں سونے نہ دے وہ درد جو اندر سے مارتا جا رہا ہے مارتا جا رہا ہے پھر کیا پھر وہ کہتے ہیں تم بدل گئے ہو بدلا تو نہیں اندر ہی اندر مر رہا ہوں جو وہ سمجھ نہیں رہی جو کبھی نہیں سمجھ پائ کون تڑپا کون رویا کون ہے وہ جو تمہارے ہوتے ہوئے بھی تنہا رہا کون ہے وہ جو اپنی جان سے زیادہ تم کو چاہتا رہا جو تم سمجھ نہیں سکی🔥❤️🔥🔥
وہ شخص ایک نہ ایک دن ظالم بن جاتا ہے جسے جان سے زیادہ چاہا جائے
پھر بھی اس کو ہی چاہتے رہنا کتنا مشکل ہوتا ہے
2026-09-23 19:33:41
27
🍁 tere Bin🍂🥀 :
میرے درد دل سے ہیں بےخبر میرا کرب جاں نہیں جانتے ،میرے آس پاس جو لوگ ہیں میری داستان نہیں جانتے 🥀
2026-09-24 11:28:11
12
꧁༺𝓼𝓪𝓳𝓳𝓪𝓭༻꧂ :
میری ضرورتیں مجھے تھکانے رکھتی ہیں
میں خوش مزاج ہوں، لیکن میں خوش نہیں رہتا
2026-09-23 04:58:26
24
Eccedentesiast❤️🩹🥀 :
اور پھر میں نے ان اندھیروں میں تجھے ڈھونڈے کی اتنی کوشش کی کے مجھے تو نا مل سکا پھر ان اندھیروں نے مجھے اپنا دوست سا بنا لیا
2026-09-22 20:40:42
27
R🌷 :
hmm bilkul 🥺
2026-09-24 04:05:46
10
🍁•ꌩõúṛŤэ𝕕ⅆ𐍅•🍁🐻 :
:سب کچھ خدا کے حوالے کرنے کے بعد کافی دیر بیٹھ کر میں نے اپنی خالی ہتھیلیاں دیکھیں
2026-09-23 04:43:47
25
Majid :
کیسے بتاؤں کے میرا مسئلہ " تم نہیں ہو"
میرا مسئلہ یہ ہے کے "تم نہیں ہو"۔ 💔
2026-09-23 19:57:37
11
مہر ولید احمد ساہمل :
اے میرے پسندیدہ شخص تو نے
مجھے ویرانیوں کے حوالے کر ڈالا
2026-09-22 21:14:39
19
Saim Ali 👑 :
dil ki baat Dil se
2026-09-24 12:22:47
5
*~𓂙᭄اخری صف کا شاعر~*~𓂙᭄ :
🖤:تُجھے اجاڑ کر بھی ترس نہ آیا
لوگ میری داستان سن کے روے"*🥀❤️🩹
2026-09-24 05:38:56
6
Afzayyyy🌷🕊 :
ہم اتنے پریشاں تھے کہ حال دل سوزاں ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے❤️🩹🍂
2026-09-23 08:18:05
15
🕊️حُ و ر :
awo yeraaa !
2026-09-23 14:53:44
8
ᥫ᭡سحر :
hmm ❤️🩹🙂
2026-09-23 18:15:31
7
Until You Return🥀🌜👈 :
please 🙏😞👉👓👈
2026-09-23 06:17:52
7
it'x queen 👑 :
2026-09-23 16:30:40
5
SARDAR ZaiN DoGaR :
2026-09-23 15:31:47
5
♡Îm-&-ßeṣ̌ŧ :
2026-09-23 10:39:01
5
Hadia Abrar 🇵🇰 :
2026-09-23 12:33:35
5
queen 👑 :
veraniyan me chora Allah Tere Khair kary
2026-09-23 17:08:02
13
. :
اندھیروں کے حوالے کر دیا 😭😢
2026-09-23 09:03:20
7
Bugu dooon 💞 :
i have no word's ❤️🩹
2026-09-23 13:00:56
6
Xtaiylish queen :
in viraniyo me agar Allah talla mil jye to phir ye viraniya bhi qabel fahkar lagne lagti he Allhamdulillah🥰🥰🥰🥰
2026-09-24 10:57:31
6
Hani :
asa veraniyon ma chora ka plat ka dakha b ni zinda ya mar gai Kitna payra jumla Dil Jeet laita ka wo mar jay gi Mary baghair🥹
2026-09-23 16:59:26
6
Panda 🐼 :
Mery pyary bhai. Mohabbat or interest mai farq hota hai. Mohabbat jab hoti hai to wo har guzrty din k sath bharti rehti hai. Or interest har guzrty din k sath sath kum hoti jati hai. Difference ko smjhein. Ager pyar hoga to ziada hota rhy ga. And ager interest hoga to kum hota jaye ga. 💔💔💔
2026-09-24 09:44:30
5
To see more videos from user @ayaan._.xyt1, please go to the Tikwm
homepage.