@mansooralikhan989: پی ٹی آئی کے عادل بازئی بھی گرفتار، پکڑے گئے ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی#mansooralikhan #imrankhan #imrankhanpti #pti #ptiprotest
@Manno Rajpoot🇨🇦🇵🇰:👑: اگر ہم 27 ستمبر کو ناکام ہو گئے تو شاید سالوں تک ہمیں عاصم منیر اور ظالموں کی غلامی کرنی پڑے گی
لہذا نکلو اپنے بچوں کی خاطر اپنے پاکستان کی خاطر اس بار عمران خان کو لیے بغیر واپس انا ہمارے لیے اگلے 50 سالوں تک غلامی کرنے کے جیسا ہے
اللہ تعالی ہماری اس تحریک کو کامیاب فرمائے😳
2026-09-22 15:40:31
3
Dilawar Sheikh :
Adil khan bazae apni jan hn ab me zaror niklo ga 27 tarik ko inshallah zaror