@rubinakhalidofficial: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے فیس بک لائیو ای-کچہری میں خواتین بینیفشریز کو ہدایت کی کہ بینک کی جانب سے رقم موصول ہونے اور رقم نکلوانے سے متعلق موصول ہونے والے دونوں SMS محفوظ رکھیں اور کسی بھی صورت اپنا موبائل فون کسی دوسرے شخص، ریٹیلر یا غیر مجاز فرد کے حوالے نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین بینیفشریز صرف اپنا اصل شناختی کارڈ اور رجسٹرڈ موبائل نمبر ساتھ لے کر جائیں اور اپنے موبائل فون کی حفاظت خود کریں۔ کسی دوسرے شخص کی جانب سے موبائل فون لے کر SMS ڈیلیٹ کرنا یا ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کرنا مالی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ بینظیر ڈیجیٹل والٹ خواتین بینیفشریز کے لیے ان کا اپنا بٹوا ہے، جس طرح خواتین اپنا پرس یا بٹوا کسی دوسرے کے حوالے نہیں کرتیں، اسی طرح ڈیجیٹل والٹ سے منسلک موبائل فون بھی کسی کے حوالے نہ کیا جائے۔ انہوں نے خواتین بینیفشریز کو آگاہ کیا کہ کسی بھی شکایت یا مسئلے کی صورت میں متعلقہ شکایتی نمبرز پر رابطہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر سے بھی رجوع کیا جا سکتا ہے۔ چیئرپرسن BISP نے کہا کہ ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے ادائیگیوں تک رسائی خواتین بینیفشریز کے لیے ایک اہم سہولت ہے، جس کے تحت وہ اپنی سہولت کے مطابق مختلف مقامات اور دنوں میں اپنی رقم وصول کر سکیں گی۔ انہوں نے خواتین سے اپیل کی کہ کسی بھی مشکل یا مسئلے کی صورت میں خاموش نہ رہیں بلکہ BISP کو آگاہ کریں تاکہ بروقت ازالہ کیا جا سکے۔ #BISP #SenatorRubinaKhalid #BenazirSIM #DigitalWallet #DigitalInclusion
tu miss ap in k Jazz cash ya easypasa py passy bej dya Kary easy boht zyda easy ho ga sbh k lyi
2026-09-22 16:48:14
15
M.somar :
jaazcash ya easypeysa me beje to sab jan chhot jaena
2026-09-22 17:47:54
5
Fahad Noman Subhan :
cray ka ghar han hamara 15 hazar mehany ka kamaty hen hasband mery choty bachay hen khud menat karti hun men plz hamea bhi pesy dea janch partal sy hata dy muga
2026-09-22 19:31:52
1
Fazal khaliq.السلام علیکم🇵🇰 :
وہ بات تو اپ کی ٹھیک ہے کہ موباٸل ریٹیلر کے ہاتھ میں نہیں دینا ہے مگر ریٹیلر پورے رقم دینے کے بجاۓ 1800 روپے کاٹ لیتے ہیں اعتراض کرنے پر دھمکیاں دیتے ہیں کہ ھم اپ کا بےنظیر کے پیسے ختم کردینگے
2026-09-22 15:58:36
19
عریش رانا :
1200 so lety han pesy niklny ky
2026-09-22 16:03:29
5
Hassnain :
msg nii ataaaa
pta b ni chalta kitny paisy aye Hain
or sb retailers dhons sy 2000 cut krty Hain bolty Hain ksi k pass b chaly Jao wo cut kiye bghair ni dy ga
or nii detyyy
2026-09-22 16:03:32
3
Farah Khan :
madam yah UN logon ko hasil ho Raha hai jinki jaan pahchan hai main bewa aurat mujhe kabhi jindagi mein nahin mila bahut shukriya aapka bahut aapki video dekhkar dimag kharab ho
2026-09-22 19:49:25
1
princess 🫀 :
ji Assalam walekum main yah bolna chahti Hun ki ham jahan per paise Lene ja rahe Hain vahan per humne bolate Hain apna phone lekar Aaye Nahin lekar aaenge to fir Maine mana Kiya to usne paise diye ek ne nahin diya dusre nahin diya teesre ke pass jab main phone deti hun paise nikal kar mujhe bole Hain ki paise aapke Nahin Aaye kya aap mujhe bataen kya Karen
2026-09-22 18:12:50
2
Ayesha noor :
Ham ko sim Mili hy pesy nh are
2026-09-22 16:20:04
5
Nawab Akbar :
aslikum madam mere wife k pas tu koi msg nhi mila
2026-09-22 19:57:38
1
Muhammad Younas :
جناب عرض یہ ھے کے کچھ سموں پر مسج نہں آتے ھے نمر بھی بنظر دفتر سے لیا ھے جب سے سم لیا ھے ایک دفعہ مسج آیا ھے باقی مسج سٹم بہت سے موبیلوں کا خراب ھے ا کا و ٹ میں روپے مو جود ھوتے ہیں لیکن مسج نہں آتا ھے اس با ت پر غورفر ماہیں شکر یا
2026-09-22 18:13:42
2
Jabar Mirani :
Mara ibe tk masg 😂😂😂😂nae auy
2026-09-22 16:02:27
2
Farukh Khan :
ye sms inshalha qiyamat tk ni ay ga madam j
2026-09-22 18:06:18
1
shagufta butt :
Allah
2026-09-22 17:59:40
1
تنہا دل 🤐🖤 :
mara zelay ka msla h plz wo hal kar dy kushab se ho
2026-09-22 16:00:05
1
kamran :
qist kab chal rhe hai
2026-09-22 15:18:36
1
انس جان :
اسلام علیکم آپی میری سم بھی میرے پاس ہے اون بھی ہے لیکن میرا کبھی میسج نہیں آیا
2026-09-22 16:50:19
5
MrsAdilAwan :
Meri Ami ka sarvy nhi horha
2026-09-22 16:24:00
1
saminayounon :
sister retailer shop wale do dhai hajar rupaye katate Hain
2026-09-22 16:55:46
1
unique_embroidery0 :
ma'am Me ne Kai martaba bio deta karwai he pher bhi mery paise nh aty ahil BHI hon.
2026-09-22 16:06:37
1
Abuzar Editor :
کیا بینک سے پیسے مل سکتے ہیں
2026-09-22 16:46:31
1
1930sheesali :
السلام علیکم میڈم جو میں یہ اپ سے کہنا چاہ رہی ہوں کہ جو سپیشل پرسن ہے جو بھی لیڈیز خاص طور پہ تو ان کو ان کے بھائی یا شوہر کوئی سہولت لینے نہیں دیتے تو کائنڈلی میری اپ سے درخواست ہے کہ جو نادرہ کے جو سپیشل پرسنٹ خاص طور پر لیڈیز ہیں ان کو اپ یہ فیسلٹیز گورنمنٹ کی طرف سے خود دیجیے کیونکہ یہ لوگ اپنے وائٹ کالر کی وجہ سے کہتے ہیں کہ نہیں تو لیڈیز کو بہت پریشانی ہوتی ہے تو میری اپ سے ہملی ایپل درخواست ہے کہ اس کو اپ خود دیکھیں جزاک اللہ
2026-09-22 15:42:25
1
Ayna e Chitral :
حقداروں کو ملتی نہی کیونکہ وہ لوگ توانپڑھ ہوتے ہیں موبائل ہر کسی کو دین گئے لیکن bisp والے بھی زیادہ تر انکو دے دے ہیں جو حقدار نہ ہو مہینے کا لاک دو لاک کماتے ہوں وہ کیوں دینگے اپنا مبائل کسی اور اروں کے ہاتھ میں
2026-09-22 18:03:28
0
To see more videos from user @rubinakhalidofficial, please go to the Tikwm
homepage.