اپ لوگ سوشل میڈیا پر گالی گلوچ کرنا مناسب عمل نہیں ہے اپ قران اور حدیث سے ثابت کریں کہ نماز غوثیہ پڑھنا شرک اور بدعت ہے تمہارے بڑے بھی ا جائیں نا وہ بھی اس کو شرک اور بدعت ثابت نہیں کر سکتے
2026-09-23 02:25:22
11
Zulfqar Sahab :
استغفراللہ۔ پکار ھو یا دعا صرف اور صرف میرا اللہ ھی سنتا ھے
2026-09-22 19:43:44
401
user8581956632980 :
[Hands open][Hands open][Hands open]Allah pak [Hands open]
2026-10-21 22:36:13
1
عطاری کہتے ہیں 😍 :
بھائی جان نماز غوثیہ کیسے ناجائز ہے کوئی دلیل ہے آپ کے پاس
2026-09-23 09:30:06
5
Imtiaz Ch :
yar pehle to ek bat batao
ghose e azam hai kon
2026-09-22 21:01:30
66
SHAHID :
الحمدللہ ہم اہل سنت ہیں اور اس طریقے کی نماز ہم نے کبھی نہیں پڑھی اور نہ پڑھیں گے
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
2026-09-23 16:11:47
67
A/V\aaD /V\alick :
❤️ماشاءاللّٰہ میری آنے والی سات نسلوں پر بھی میرے پیرو مُرشد غوثِ اعظم قُربان ہوں❤️
2026-09-23 11:23:35
19
SAمI UلAH 🌸 :
غوث اعظم کو خدا کے مقابل کھڑا کر دیا ہے
2026-10-09 21:08:42
7
Raja Liaqat Ali :
میں نے اپنےبیٹے کو یہی ٹیکنیک سکھائ تھی کہ جب بھی مشکل پیپر آئے غوث کی مدد مانگ لینا۔۔اب سارے پیپرز میں فیل ھوگیاھے😁
2026-10-15 13:38:17
6
عائشہ صدیقہ.🌸 :
اَسْتَغْفِرُاللّٰه
2026-09-23 09:18:37
141
Fatima Imran :
Main b Sunni hn but main wohi sach smjhy hn jo quran kehta.. hmaray baap dada ghalat thay wo qabron ko sajda krtay thay main ne apni ankhon ne dekha hai but tb pta nah tha bachay thay hm... lekin Allah ka shukar hai ab Allah ne aqal or feham dia hai ❤️❤️shukar Alhamdulillah