@mysticvibes24: ہمارے ہدایت کے کنسیپٹ کلیئر نہیں ہیں۔ ہم کہتے ہیں جب اللہ ہدایت دے گا تبھی نماز پڑھیں گے ۔ اللہ ہدایت دے گا تبھی قرآن پڑھیں گے۔ ہم چاہتے ہیں ہدایت بس بیٹھے بیٹھے مل جائے۔ ہمیں خود کچھ نہ کرنا پڑے ۔ کوئی کوشش نہ کرنی پڑے ۔ ہدایت مانگنے سے ملتی ہے ۔ اچھے کاموں کی طرف کوشش کرنے سے ملتی ہے ۔ برے کاموں سے بچنے کی کوشش کرنے سے ملتی ہے ۔ ہدایت انکو ملتی ہے جو ہدایت کے طلبگار ہوتے ہیں ۔ ہدایت مانگنے والوں کو ملتی ہے ۔ جس چیز کی جستجو ہی نہ ہو وہ کیسے مل سکتی ہے ۔ #foryoupage #explorepage✨