@hello_kalam_: "اگر آپ سکون اور قدرتی خوبصورتی کی تلاش میں ہیں، تو کالام سوات کی یہ خوبصورت اندراب لیک آپ کا منتظر ہے! پہاڑوں کے بیچوں بیچ، جادوئی نظاروں سے گھری یہ جھیل سوات کا ایک انمول ہیرا ہے... ایسی جگہ جہاں پہنچ کر انسان ہر غم بھول جاتا ہے۔ کیا آپ اس خوبصورت جھیل کو دیکھنا چاہیں گے؟ اپنے سفری ساتھیوں کو کمنٹ میں ٹیگ کریں!" #kalam #hello_kalam_ #NatureLover #BeautifulPakistan #please_tiktok_team_unfreaz_my_acount @Travel with Fazal