@arshad.malik.awan1: ملک میں جاری لاقانونیت اور آئینی بحران کے خلاف پروفیشنل گروپ کی اہم کانفرنس۔ آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی، عدلیہ کی آزادی اور وکلاء کے حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور آواز اٹھائی گئی۔ پُرامن احتجاج ہر شہری اور ہر طبقے کا آئینی و قانونی حق ہے، اور اپنے حقوق اور اصولوں کے لیے آواز بلند کرنا جمہوری معاشرے کا بنیادی تقاضا ہے۔ پروفیشنل گروپ — قانون کی سربلندی، آئین کی بالادستی اور وکلاء کے وقار کی جدوجہد۔ ⚖️❤️ #pti #imrankhan #advocate #lawyer #fyp