@un_lucky039: اس بار دل ٹوٹا نہیں مر چکا ہے ورنہ چاہت کی کمی تھی اور نہ چاہنے والوں کی ایک چاند تھا میرا جو بادلوں میں کھو گیا میں نے بادل بننے کا انتظار کیا تو وہ چاند کسی اور کا ہو گیا تم نے اپنا مقام میرے دل سے خود ختم کر دیا ورنہ میں تو سب سے زیادہ تمہیں چاہتا تھا
🌸Z🦋
Region: PK
Tuesday 22 September 2026 15:38:15 GMT
Music
Download
Comments
خان🍁 :
caption please
2026-10-05 03:13:14
0
ع ش ق 🍂 :
🫀:*دنیا کا سب سے قیمتی تحفہ مُخلص ہمسفر ہے جو قیمت سے نہیں, قسمت سے ملتا ہے۔* 🖤
2026-09-22 16:00:09
9
💞💕Angel_Eyes💕💞 :
😒پسند اگر چاند 🌙 ھو تو،،
قبول اس کے داغوں کو بھی کرنا پڑتا ھے 🍁
2026-10-06 03:40:24
0
superior :
اس سے میری وفا کا تقاضا تو یہ تھا
میں نے اپنی نگاہیں وہ جھکا لی
جہاں ہزار نظریں منتظر تھی میری
2026-10-02 17:03:11
2
✨Only_Z🥀 :
کچھ سفر منزل کے نہی خود کو پانے کے ہوتے ہیں
اصل منزل وہی ہے جہاں انسان پہلی بار خود کو پہچان لے🦋🙌
2026-09-22 17:22:17
6
k ,G , F , :
چاند کی رعنائیوں میں یہ راز مسطور ہے 🫠
خوبصورت وہی ہے جو دسترس سے دور ہے 🌖
🚬💔
2026-09-22 16:18:11
5
乙 ᴜ ʟ Q ᴀ ʀ 🖤 :
caption plz
2026-09-23 02:53:36
2
Humayun :
🍁پاس آئے تو موضوع یہ گفتگو نا ملے
وہ لوٹ جائے تو ہر گفتگو اسی سے ملے
🌱کبھی ملا وه سر رہ گزر تو ملتے ہی
نظر چرانے لگا ہم بھی اجنبی سے رہے
2026-09-24 16:37:38
3
علی :
caption do Bhai plz
2026-09-25 19:06:28
0
मुहम्मद ज़ुनैर🚩 :
محبت کا سب سے خوبصورت روپ یہ ہے کہ تم کسی کو نقصان پہنچائے بغیر جینے دو
🥺❤️🩹
2026-10-04 12:08:57
0
🥺 :
caption please
2026-10-02 20:03:45
1
S🌸 :
caption?
2026-09-23 17:06:50
1
ح🪫 :
ایک چند تھا میرا جو بادلوں میں کھو گیا
میں نے بادل ہٹنے کا انتظار کیا تو
وہ چاند کسں اور کا ہو گیا
🤍H🫠
2026-09-27 15:51:54
0
Munwar Rind :
اب زندگی جس راستے لے جائے گی چلے جائیں گے اپنی پسند کے راستے ہمیں راس نہیں اتے💔🥀
2026-09-23 18:13:57
2
اَسرار علی :
دل نہیں مرتا کچھ لوگ دل میں مر جاتے ہیں ۔
2026-09-26 17:20:21
0
TYPING .... :
2026-09-25 15:26:14
0
Abdullah Khan :
caption
2026-09-29 19:38:05
0
❣️🇵🇰 Islamic vibes🇸🇦❣️ :
so heart touching lines 🙂
2026-09-23 10:53:57
1
NM_🐰 :
تم پر نہیں مرتے ، مرتے ہیں ان چار پر ...!!!*
*ناز پر ، انداز پر ، رخسار پر ، گفتار پر ...!!!*
> 🤍 🌼
2026-09-22 16:45:04
4
🌒𝘕𝘰𝘔𝘢𝘕 ッ♥︎ :
💞💞💞
2026-09-22 22:08:27
4
Malik Mudasir :
❤️❤️❤️
2026-09-24 04:02:28
1
umarfarooqkhan :
💓💓💓
2026-09-22 15:51:01
2
👑𝙔𝙍 🥀 :
[Crown][Crown][Crown]
2026-09-23 23:35:41
1
GULL....❤️✨ :
💕💕💕
2026-09-22 20:02:36
1
𓆩𝙒𝘼𝙌𝘼𝙍 𝙂𝙐𝙅𝙅𝘼𝙍𓆪 :
❤️❤️❤️
2026-09-23 06:58:31
1
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.