@zaini.writes71: نفرت ہمارے بس کی بات نہیں، ہم یا دل جیتتے ہیں یا دنیا چھوڑ دیتے ہیں۔ 🖤اصولوں کی زندگی ہے صاحب، یہاں خواہشیں ماری جاتی ہیں پر ضمیر نہیں۔ 💯ہم جیسے لوگ نفرتوں کے بازار میں بھی محبت کا سودا کرتے ہیں۔ ✨بات جب عزتِ نفس کی ہو، تو خواہشوں کا گلا گھونٹنا ہماری پرانی عادت ہے۔ 🔥 #creatorsearchinsights #emotionalpainandhealing #zainwrites71 #fyp #foryou