@hamidwri8: میں وہ بیٹا ہوں ۔۔۔۔ جس سے یہ نہیں پوچھا جاتا کہ وہ کیسا ہے ؟ جس سے یہ نہیں پوچھا جاتا کہ اس کی خواہشات کیا ہیں! جس سے یہ نہیں پوچھا جاتا کہ اس کے دل میں کیا چل رہا ہے ! اس سے یہ نہیں پوچھا جاتا کہ وہ کیوں پریشان ہے ! میں وہ ہوں جو اپنے زخم بھی خود ہی لیتا ہے اور میں وہ ہوں جو اپنی خواہشات کو بھی مار لیتا ہے ! کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسہ دینے کے لیے ہم روئے بھی تو فقط اپنی باہوں میں سر رکھ کر #trandingvideo #viralvideo #viral #foryoupage #viral