@sheikhhamid03: ور جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے نکلنے کی راہ بنا دیتا ہے۔ اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔ اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔ بے شک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے۔ اللہ نے ہر چیز کے لیے ایک اندازہ مقرر کر رکھا ہے۔" یعنی تقویٰ اور اللہ پر بھروسہ رکھنے والے کے لیے اللہ مشکل حالات سے نکلنے کا راستہ پیدا فرما دیتا ہے اور ایسی جگہ سے رزق عطا کرتا ہے جہاں سے اسے توقع بھی نہیں ہوتی۔ #quran #creatorsearchinsights #suratalalaq #quranduas