بالکل اس میں کوئی شک نہیں اللہ تعالی چہرے بے نقاب کرتا ہے جھوٹی قسمیں اٹھانے والوں کے بھی اگر جھوٹے وعدے کرنے والوں کے بھی چہرے بے نقاب ہوتے ہیں اور اس طرح ہوتے ہیں جیسے ہمیں کسی چیز کا گمان بھی نہیں ہوتا اس طرح حقیقت ہمارے سامنے اس شخص کی ا جاتی ہے اور یہ اللہ تعالی کی طرف سے ہی ہوتا ہے سب سب کچھ اللہ تعالی کی کرنے والے ہیں ہم انسانوں کو تو کچھ پتہ نہیں ہوتا کہ انے والا کل کیسا ہوگا
2026-09-22 19:45:38
0
Ali :
👍👍👍
2026-09-22 18:59:46
0
ALONE :
right
2026-09-22 19:35:48
0
Rajput :
Right 👍🏻
2026-09-22 19:43:59
0
Rajput :
Right
2026-09-22 19:44:05
0
kuchu puchu 🦞🦞 :
😭😭😭
2026-09-22 18:51:17
0
Anaya Qamar :
💕💕💕
2026-09-26 16:04:42
0
To see more videos from user @nadir.khan8294, please go to the Tikwm
homepage.