same same.... but... different [Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-23 03:30:58
3
umar farooq :
2026-09-22 19:25:31
16
❤️Amar 💓khan❤️ :
perfect clip
2026-09-23 04:42:16
2
Anjum 😀 :
یہ جماعت استعمالی ھے یارو
2026-09-22 21:43:39
12
Arman.shah3 :
جماعت اسلامی سے درخواست ہیں اپ لوگ احتجاج نہ کریں۔ جب جب اپ لوگ کرتے الٹا مہنگا ہو جاتا پٹرول ہو یہ گس 😂😂😂
2026-09-22 22:20:07
15
Ik :
Pakistan dollar army
2026-09-23 02:36:17
3
Wisefool :
Sab say begairat yh jamat e islami hai.
2026-09-22 19:04:09
23
D𝙰𝙽𝙸𝚂𝙷_⚜️ :
Ye To Sach Hogya 😂😂
2026-09-23 03:42:27
2
Tahir Khan :
2026-09-22 20:05:03
13
JÜTT :
خافظ نام پاکستان کے لیے خطرناک ہے
2026-09-22 19:02:46
8
Moon Sandhu :
جماعت اسلامی مرد کی وہ چھاتی ہے جسے دیکھ کر نا تو اسٹیبلشمنٹ کے جذبات جاگتے ہیں اور نہ عوام کو پینے کو دودھ ملتا ہے
2026-09-23 03:39:16
5
Muhammad Aamir :
2026-09-22 19:22:11
18
𝕽𝖆𝖘𝖍𝖎𝖉 𝕶𝖍𝖆𝖓 :
[Tears of joy]
اس نے 2 دن میں واپس آ جانا ہے
2026-09-23 00:07:28
11
Asghar Bhatti :
جنرل یحیی خان کا زمانہ تھا۔ راولپنڈی میں جنرل صاحب کی پالیسیوں کے کیخلاف بہت بڑا جلوس جنرل صاحب کے گھر کی جانب مارچ کررہا تھا۔ انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئ، جنرل صاحب بھی پریشان ادھر ادھر ٹہل رہے تھے۔
انتظامیہ سوچ رہی تھی کہ اس جلوس کو کسی طرح جنرل صاحب کے گھر تک پہنچنے سے پہلے منتشر کیا جائے۔ اس وقت راؤ رشید آئی جی پنجاب تھے، انہوں نے جماعت اسلامی کے امیر سے رابطہ کیا کہ کسی طرح اس جلوس کو روکنا ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی اور جماعت کے نوجوانوں کا جلوس ہنگامی بنیادوں پر اس جلوس میں شامل کروا دیا۔
جلوس کے ساتھ تھوڑا سا پیدل چلنے کے بعد جلوس کے نعروں کی کمان جماعت اسلامی کے نوجوانوں نے اپنے ہاتھوں میں لے لی، پھر نعرے بدلنے لگے، امریکہ اور ہندوؤں کو گالیاں پڑنے لگیں۔ آہستہ آہستہ فحاشی کے خلاف نعروں سے جلوس کے شرکاء کو گرما کر جلوس کا رخ موڑ کر راولپنڈی میں شراب کی دکانوں پر ہلہ بول دیا گیا۔ جہاں دکان ملی اس کو آگ لگا دی گئی۔
یوں جلوس جنرل صاحب کے گھر سے دوسری رخ پہ چل پڑا اور اس طرح جماعت اسلامی کی مدد سے جنرل صاحب کے گھر اور خود جنرل صاحب کو بچا لیا گیا۔
راؤ رشید کی کتاب " جو میں نے دیکھا " سے اقتباس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چاہے کسی کو اچھا لگے یا برا مگر جماعت اسلامی ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم رہی ہے۔
2026-09-23 03:09:16
12
Nomi_Raja :
وہ ملتان سے ہی واپس مڑ گیا ہے
2026-09-23 02:04:56
5
To see more videos from user @raza70176, please go to the Tikwm
homepage.