ناکام ہو گئے تو شاید سالوں تک ہمیں عاصم منیر اور ظالم حکمرانوں کی غلامی کرنی پڑے گی
لہذا نکلو اپنے بچوں کی خاطر اپنے پاکستان کی خاطر اس بار عمران خان کو لیے بغیر واپس انا ہمارے لیے اگلے 50 سالوں تک غلامی کرنے کے جیسا ہے
اللہ تعالی ہماری اس تحریک کو کامیاب فرمائے