@walikhan_ik: مجھے ہمیشہ یاد رہے گا، تمہارا بدل جانا بھی اور تمہارا چھوڑ جانا بھی۔ ہم نے تو تمہیں اپنا سمجھا تھا، شاید اسی لیے تمہاری بےرخی زیادہ محسوس ہوئی۔ کچھ لوگ وعدے نہیں توڑتے، بس خد کو بدل لیتے ہیں۔ اور پھر ہمیں قصوروار ٹھہرا دیتے ہیں۔ کاش تم پہلے جیسے ہی رہتے، کاش وقت وہیں رک جاتا۔ جہاں تم میرے ساتھ تھے، اور مجھے کھونے کا ڈر تمہیں بھی تھا۔ اب بس یادیں ہیں، اور ایک خاموش سا دل۔۔ اور یہ بات حقیقت ہے #LearnOnTikTok #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage