@_psycho581: کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان ہی نہیں ہو سکتے۔ ہم اندر ہی اندر ٹوٹ رہے ہوتے ہیں، گھٹ رہے ہوتے ہیں، لیکن کسی کو دکھا نہیں سکتے۔ کیونکہ یہ دنیا سنتی نہیں، صرف فیصلے سناتی ہے۔ اگر تم اپنا درد کسی کو بتاؤ بھی تو لوگ تمہیں سمجھنے کے بجائے الٹا تمہیں ہی غلط ٹھہرا دیتے ہیں۔ اسی لیے ہم چپ ہو جاتے ہیں، اپنے سارے جذبات، اپنے سارے احساسات اپنے اندر ہی دفن کر دیتے ہیں، اور بس اکیلے میں اپنے آنسوؤں سے باتیں کرتے ہیں۔ #poetry