1. *تمہارے* بغیر سب ہے، پر تمہارے جیسا کوئی نہیں۔
2. *میں تم سے* کچھ مانگ نہیں رہا۔ بس یہ کہنا تھا کہ تم خاص ہو۔
3. *تم ہنستی* ہو تو لگتا ہے دن اچھا جائے گا۔
4. *اتنی زدی* کیوں ہو؟ ویسے اچھی لگتی ہو 😏
5. *تمہاری* ایک بات دل میں اتر جائے تو سارا دن سکون رہتا ہے۔
6. تمہارا attitude، تمہاری ہر بات پسند ہے
7. *میں تمہیں* بدلنا نہیں چاہتا۔ بس تمہارے ساتھ رہنا چاہتا ہوں۔
8. *اگر* تمہارے دل میں تھوڑی سی بھی جگہ ہے تو بتا دینا۔ انتظار کروں گا۔
9. *تمہاری* خوشی میں ہی میری خوشی ہے۔ یہ پاگل پن نہیں، محبت ہے۔
2026-09-22 21:30:30
1
To see more videos from user @sabarajput828, please go to the Tikwm
homepage.