@voiceofmakuran: سونمیانی وندر ۔ کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے ڈام بندر میں منعقدہ کھلی کچہری اور محکمہ فشریز ڈیپارٹمنٹ فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی کے اجلاس کی صدارت کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا۔ تفصیلات وائس آف مکران کی اس رپورٹ میں دیکھیئے /رپورٹ: اقبال حسن انگاریہ بیوروچیف تحصیل وندر۔ تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے وائس آف مکران یوٹیوب چینل، فیس بک پیج اور واٹس ایپ چینل کو فالو اور سبسکرائیب کیجئے۔شکریہ👇