@tiktok.with.an: *یار مجھے میری ہی یاد آتی ہے* *میں کیا تھا اور کیا ہو گیا ہوں 🖤* وقت نے بہت کچھ بدل دیا، وہ میں جو کل تک خوش تھا، آج خود کو ڈھونڈ رہا ہوں۔ #viral #foryoupage❤️❤️ #instrumental #poetry #foryou
تم نے شاید عشق صرف کیا نہیں اسے اپنی پوری زندگی سمجھ لیا تھا
اتنا گہرا عشق کیا کہ تمہارے بعد شاید عشق بھی تمہیں ڈھونڈتا رہ گیا
اپنی جوانی اپنا سکون اپنے قیمتی سال سب ایک ایسی یاد کے نام کر دیے جس نے تمہیں صرف درد دیا
ہم تمہارے ساتھ جو گزرا اسے شاید لفظوں میں محسوس بھی نہیں کر سکتے مگر تمہاری ہر اداس پوسٹ بتاتی ھے کہ تم نے عشق میں صرف محبوب نہیں کھویا اپنے اندر کا ایک حصہ بھی کہیں چھوڑ دیا
اب ماضی کو سزا نہیں سبق سمجھو کیونکہ گزرا ہوا وقت واپس نہیں آتا مگر باقی زندگی سنواری جا سکتی ھے
2026-09-24 10:47:16
2
Saghiranjum :
اپنی یادوں کے سلسلے روکو ہماری نیندیں خراب کرتی ہیں۔
اپنی آنکھوں کو آپ سمجھا لیں ہم سے مشکل سوال کرتی ہیں
2026-09-22 16:58:33
6
user8424751212942 :
Ya dooniya ha
2026-09-25 12:09:36
1
meherunnisaakbara :
2026-09-22 22:06:15
2
JAAM NAZEER :
پھر بھی شکر کرو اللہ تعالی کا🌹
2026-09-26 16:51:03
2
Muhmmad rahim :
oh my God 🙏
2026-09-23 21:57:48
1
Mᴀʟɪᴋ :
واہ
2026-09-23 19:10:34
1
akasha abbasi 505 :
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے پاس رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجاۓ😭
2026-09-22 18:24:05
4
bushra.anjum :
2026-09-23 02:01:48
4
𝗠𝗔𝗟𝗜𝗞 IMRAN💔🥹❤️🔥 M :
2026-09-24 13:07:21
1
khadim Hussain 315 :
حقیقت
2026-09-23 09:52:41
1
sad poetry from England :
😭😭😭
2026-09-22 18:57:00
1
ن۔ :
right😭
2026-09-23 11:13:36
1
Ali Janjua1🇩🇪 :
💔
2026-09-24 18:37:38
1
meherunnisaakbara :
2026-09-22 22:06:07
2
Rana Chand6653 :
sachi gal aa
2026-09-23 18:56:28
1
Sara Khan :
super dooper kmaal 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-23 14:33:26
2
Abdul Wahid Khan :
کبھی انسان وہ نہی بنتا جو وہ بننا چاہتا ھے
وقت اسے وہ بنا دیتا ھے جسے دیکھ کر ایک دن وہ خود سے پوچھتا ھے میں پہلے کہاں تھا اور اب کہاں آ گیا ہوں
اور شاید سب سے بڑا دکھ یہی ھے کہ انسان کو اپنی قدر اکثر خود سے دور ہونے کے بعد سمجھ آتی ھے
2026-09-24 10:38:43
1
📿 :
[Red heart]
2026-09-23 02:54:00
1
jon :
2026-09-23 06:10:48
2
Trader’s :
2026-09-23 20:56:59
1
Shakir khan :
lovely
2026-09-23 03:19:42
1
To see more videos from user @tiktok.with.an, please go to the Tikwm
homepage.