@samaadigital: Jamaat-e-Islami Unlikely to Enter Islamabad and Face Consequences Meant for PTI: Zaigham Khan | Straight Talk #SamaaTV #straighttalk #ayeshabakhsh
The action of Jamat a Islam is very much appreciated
2026-09-23 04:53:20
1
DANI őn̈ TIME❣️ :
Good party issue per bat ki hai pakistan 🇵🇰 zindabad
2026-09-23 06:15:19
0
Rauf Bukhari :
حافظ صاحب نے عوام کے لئے بہت اچھا فیصلہ کیا نہیں تو پیٹرول واقعی ہزار روپے لیٹر ہوجانا تھا
2026-09-22 18:38:40
29
sadeeq Akbar Durrani :
:پی ٹی آئی کے اکثر دوست الزام لگاتے تھے کہ جماعت اسلامی کے دھرنا اور لانگ مارچ کا مقصد دراصل ان کے 27 ستمبر کے پروگرام کو سبوتاژ کرنا ہے
بلکہ کچھ کے بقول تو حافظ نعیم نے یہ حکومت ہی کے کہنے پر شروع کیا تھا تاکہ پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے دھرنے کو کاؤنٹر کیا جاسکے
اب حافظ نعیم نے وزیراعظم کے رابطے اور وطن واپسی پر مسلہ حل کرنے کی یقین دہانی پر اپنا پروگرام وزیراعظم کی وطن واپسی تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے
اس لئے پی ٹی آئی کے دوست اب لنگوٹ کس کے 27 ستمبر کو پوری تسلی سے اپنا لانگ مارچ کرلیں۔
2026-09-22 20:08:10
13
SHH2020 :
Very good response by Zaigham sahib.👍
2026-09-23 01:38:33
3
Dr.M.Khan :
we stand with jamat e islami for peace prosperity and development of the country
2026-09-23 02:32:13
1
dhanibakshkehar5 :
شکریہ حافظ صاحب
پٹرول کو 300 سے لیکر 400 پر پہنچانے کا
جب سے دھرنا او لانگ مارچ شروع کیا ہے اسی دن سے روزانہ 4/5 روپے بڑھتے رہے ہیں
آپ کی کاوشوں کو سلام
دھرنا حتم کرنے کا بہت شکریہ
2026-09-22 18:38:10
14
Zahid Ali Afridi :
سب کو پتہ ہے ۔۔۔نواج سریف اور جماعت اسلامی کبھی بھی بھاگ سکتے ہیں
2026-09-22 19:39:33
13
ع. :
Log jalte hy to jalne do ha per be hafiz naeem sab ko sport karge
2026-09-22 18:55:05
12
Awais Dhindsa :
حافظ نعیم الرحمن معاملہ فہم انسان ہیں اسی لیے اچھے لگتے ہیں
2026-09-23 01:33:24
14
👑 Shah Gee 👑 :
پی ٹی آئی کے دوست جماعت اسلامی کی مخالفت ایسے کرتے ہیں جیسے عمران خان اڈیالہ نہیں منصورہ میں قید ہے۔
🤪😃😝
2026-09-23 04:58:44
7
Abid Ali Raza :
جماعت اسلامی پاکستان ذندہ باد
2026-09-22 19:21:40
8
Bhagoda Youtuber :
Hafiz Naeem k ilawa koi aik leader dikha do jis ne awaami masail par ehtijaj to door baat bhi ki ho??? Sirf aik ???
2026-09-23 04:41:30
3
Iqbal khan :
[Tears of joy]
2026-09-22 20:00:13
0
M usman khan :
حافظ نعیم الرحمن کا موقع پہ چھکا پی ٹی ائی کو پہلی بیٹنگ دیکھ کے پی ٹی ائی کی کارکردگی کو ثابت کرنے کا ایک اور موقع دے دیا ہے اب پی ٹی ائی نے ثابت کرنا ہے کہ 27 ستمبر کو اپنے لیڈر کو ازاد کروائیں گے یہ ان کے لیڈر کے نام کی مراتیں پاور حاصل کرنے والے لطفرائ کر کے اور جلد سے جلوس کر کے فرار ہو جائیں گے حافظ صاحب زندہ باد بہت بہترین بونسر پہ اپ نے گراؤنڈ سے باہر سیکس مارا ہے خوش رہیں
Plz like & subscribe 👣 me🔻 @musmankhan33 #PakistanZindabad #india #Bangladesh #jamateislamikarachi #pakistan
2026-09-23 00:52:56
5
Innocent_:) :
2026-09-22 21:21:32
2
علی :
anchorr ko itna hasd q jamt e islamiii sy
2026-09-23 01:46:39
2
TotallynotArctic :
🤔
2026-09-22 20:29:29
2
LuckySaad :
اینکر بے چاری کو معلوم ہی نہیں کہ مذاکراتی ٹیم نے پانچ بار مذاکرات کیے اور اسی دوران وزیراعظم پاکستان سے باہر جاچکے تھے اور جماعت اسلامی نے مذاکراتی ٹیم سے مزید مذاکرات ون پوائنٹ ایجنڈا رکھا کہ لیوی بھتہ ٹیکس ختم ہوتا ہے تو ہم اسی وقت مارچ روکنے کے لیے تیار ہیں اس موقع پر وزیراعظم نے خود فون کیا تو ایک موقع دینے سے عوام کو مستقل ریلیف مل جاۓ تو یہی کامیابی ہے۔
2026-09-23 02:56:03
3
♥️♥️ZAR ULLAH KHAN1981🌹🌹 :
جماعت اسلامی کا ٹاس جیت کر پہلے پی ٹی آئی کو بیٹنگ دینے کا فیصلہ*
2026-09-23 03:20:02
3
Innocent_:) :
2026-09-22 21:21:09
4
Ahmad Raza Khan :
bilkul Drust
2026-09-22 20:28:48
1
Faiz Ur Rahman :
حافظ نعیم الرحمن صاحب ایک دور اندیش اور ویژنری لیڈر ہے
2026-09-23 04:14:30
4
war :
2026-09-22 21:56:37
1
To see more videos from user @samaadigital, please go to the Tikwm
homepage.