@hisabedilrehnydo: میں وہ عورت ہوں جو ہجوم کیلئے نہیں بنی میں کہے جانے سے پہلے جان لیتی ہوں ۔۔۔۔۔ مجھے لوگوں کی نظریں اور مزاج بغیر کوشش کے سمجھ آ جاتے ہیں میری روح گزر گاہ نہیں ہے میں نے نرمی کی حدود میں رہنا سیکھا ہے میں خود سے وابستہ لوگوں کو آخری حد تک چھوٹ دیتی ہوں بلا غرض بلا معاوضہ میری خاموشی غرور نہیں ناراضگی نہیں یہ حفاظتِ جذبات ہے میری خاموشی میرے شعور کی کھڑکی ہے عقل والوں کیلئے میں آگ اور بے عقلوں کیلئے میں دھواں ہوں ۔ 🥀🍃✨️🤌🏻 وہ عورت ہوں جو ہجوم کیلئے نہیں بنی میں کہے جانے سے پہلے جان لیتی ہوں ۔۔۔۔۔ مجھے لوگوں کی نظریں اور مزاج بغیر کوشش کے سمجھ آ جاتے ہیں میری روح گزر گاہ نہیں ہے میں نے نرمی کی حدود میں رہنا سیکھا ہے میں خود سے وابستہ لوگوں کو آخری حد تک چھوٹ دیتی ہوں بلا غرض بلا معاوضہ میری خاموشی غرور نہیں ناراضگی نہیں یہ حفاظتِ جذبات ہے میری خاموشی میرے شعور کی کھڑکی ہے عقل والوں کیلئے میں آگ اور بے عقلوں کیلئے میں دھواں ہوں ۔ 🥀🍃✨️🤌🏻♥️ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #ustadnusratfatehalikhan #foryoupagе #viral #nfak #nfak_lines