@dil_e_bimar1: اس بار دل ٹوٹا نہیں مر چکا ہے ورنہ چاہت کی کمی تھی اور نہ چاہنے والوں کی ایک چاند تھا میرا جو بادلوں میں کھو گیا میں نے بادل بننے کا انتظار کیا تو وہ چاند کسی اور کا ہو گیا تم نے اپنا مقام میرے دل سے خود ختم کر دیا ورنہ میں تو سب سے زیادہ تمہیں چاہتا تھا repost request 🥺🤌🏻 #viral #song #sad #trending #fyp