شب کے دریا کا کنارہ بھی کبھی ائے گا
وقت کا کیا ہے ہمارا بھی کبھی ہے ائے گا
میرے حصے میں کبھی ایا تھا اچھا کوئی دن
پوچھنا تھا کہ دوبارہ بھی کبھی ائے گا
چاہنے والوں کا جو قحط ہے امید تو ہے
تیری جانب سے اشارہ بھی کبھی ائے گا
2026-09-25 05:13:25
1
To see more videos from user @noor_fatima_592, please go to the Tikwm
homepage.