@pakhtundigital: فیڈرل کانسٹیبلری کے افسران اور جوانوں کا پہلے بہت بڑا کردار تھا، لیکن گزشتہ ڈیڑھ سال سے فیڈرل کانسٹیبلری کی ڈیوٹی نہیں ہے۔ اگر اس وقت یہ جی او سی نہ آئے ہوتے اور فوج نہ آئی ہوتی، تو پولیس اور سی ٹی ڈی سے تو ناکام ہو چکی تھی۔ پبلک سیکیورٹی انالسٹ ادریس خان #kohat #sohailafridi

Pakhtun Digital
Pakhtun Digital
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 22 September 2026 17:42:54 GMT
95204
4001
195
515

Music

Download

Comments

mukhtar.khalil3
Mukhtar Khalil :
فیډرل کانسټبلری نه فرنټیئر کانسټبلری
2026-09-22 19:20:12
6
adnangigyani22445
💫𝐀𝐃𝐍𝐀𝐍 𝐆𝐈𝐆𝐘𝐀𝐍𝐈 💫 :
ايف سي په ټول پاکستان کښي ډيوټي کئ په شمار خلق دي پکښي او وړوکی فورس دي ده هغي باوجود هر ځل فوليو کښي ايف سي وي هر ځل مردم شماري کښي ايف سي وي په ټول پاکستان ده اسلام اباد نه واخلا لاهور کشمير هر ځائي کښي جلسي وي جلوس وي ايف سي موجود وي ده محرم ټوله سيکورټي کښي ايف سي وي ده وزيرستان نه واخله کراچئ او کشمير پوري ډيوټي کئ په ټولو حساسو سرکاري ځينو ده ايف سي ډيوټي وي ده خدائي ظالمانو ايف سي نور سه وکړي 🥺
2026-09-24 03:51:22
10
syedali1252771
syedali1252771 :
دا خو پخپلہ ہم دی فورس کے pso1 پاتے شوے دے
2026-09-24 01:11:32
2
upafridi4
😢❤️‍🩹🥀 SILENT LIFE 🥀❤️‍🩹 :
السلام علیکم جناب جناب اپ کو کسی نے غلط طریقے سے گائیڈ کیا ہے دراصل بات اس طرح نہیں ہے جس طرح اپ نے ویڈیو میں واضح کیا کہ یہ فیڈرل کنسٹیبلری یہ ہر جگہ میں وزیرستان سے لے کر کراچی کراچی سے لے کر گلگت بلتستان گلگت بلتستان سے لے کر کوہستان اور کوہستان سے لے کر درازندہ اور در زندہ سے لے کر ٹانک اور اسی طرح مختلف علاقوں میں یہ ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے یہ ارمی کے ساتھ شانہ بشانہ اپریشن میں ایک کھڑا ہوتا ہے اور اپریشن کی کلیا ہر وقت تیار ہوتا ہے لیکن اس کی بد نصیبی یہ ہے کہ ان کے افیسر تین سال کے لیے کنٹریکٹ اتا ہے اور اس کے بعد وہ پولیس چلے جاتے ہیں اور نہ ان کے الاوننس ہوتے ہیں اور جس طرح ارمی اور فرنٹیئر کور والے ہوتے ہیں یہ تصویر ٹیکر میں جو میں سینڈ کر رہا ہوں یہ وزیرستان کے اپریشن کے لیے ارمی کے ساتھ نکلے ہیں صبح سے لے کر شام تک اور شام سے لے کر صبح تک اسی طرح اپریشن میں ہمارے ایف سی کے جوان بہت سے شہید ہوئے لیکن اس کو جو شہداب پیج دے رہا ہے وہ بھی صحیح طریقے سے نہیں دے رہا جناب اپ کو کسی چیز کو صحیح معلومات نہیں تو اس کو غلط الزامات نہیں لگانا شکریہ
2026-09-25 01:00:34
7
naseermuhammad799
π@$€€R :
فیڈرل کانسٹیبلری نہیں فرنٹیئر کانسٹیبلری 😂
2026-09-29 01:49:29
2
patriots.soldiers
Yousafzai🇵🇰 :
فیڈرل کنسٹیبلری سرہ لس ڈزی نہ علاوہ سہ نشتہ ولی یی پہ خلکو خرابئ پریدہ چی مزے کئ
2026-09-24 09:47:40
3
amjad.ali4161
︵‿୨ 𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭❤️𝓐𝓵𝓲୧‿︵ :
boss de wale gado ta awal federal constabulary la agha saholat werka 6 kam saholat to army la werkarie o police la de werkalie
2026-09-24 10:05:09
2
jamilahmad..1
Jamil Ahmad 🦋 :
تا سہ سہ کڑی اغہ ھم لگ اوایا کنا
2026-09-23 13:35:12
4
sadeeq.akbar.durra
sadeeq Akbar Durrani :
سر جی پہلے تو ہمیں اپنی فوج سے بہت محبت کرتا تھا پر پشاور صدر میں ایک جگہ میں رک گیا پیچھے ارمی والوں نے اشارے کی کہ یہاں سے چلے جاؤ میں نے اس کو بولا یار میں اپنے بھائی کے لیے کھڑا ہوں انہوں نے مجھے بہت باتیں کے میں نے ارمی والوں کو بولا کہ پاکستان صرف اپ لوگوں کا ہے ہمارا تو اس میں کچھ بھی نہیں
2026-09-22 19:52:48
3
qadirwazir124
👑king 🇵🇰804 🇧🇫khan 👑 :
بنوں،ھنگوں، دریوبہ،درازندہ،منزیئ،کراچی، اسلام آباد،گلگت،کوہستان،سوات،ملاکنڈ،پشاور، حیات آباد، شبقدر، پہ دا زائینوں کے دا ایف سی، ہیڈکواٹر دی باقی ڈیوٹی پہ ٹول پاکستان کے کی
2026-09-22 18:49:09
9
user4351418005152
▄︻デZ̷i̷d̷d̷i̷ ̷k̷a̷s̷h̷i̷══━一 :
یہ شخص کافی دنوں سے اے وی پی خیبر اور پشتو کے مختلف چینلز پر بیٹھ کر فیڈرل کنسٹیبلری کے خلاف نامناسب زبان اور غیر ذمہ دارانہ گفتگو کرتا نظر آ رہا ہے۔ مجھے اس شخص کے نام، عہدے یا کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں، اس لیے میں اس حوالے سے کوئی حتمی بات نہیں کرنا چاہتا۔ اگر اس شخص کا کسی فرد، شخصیت یا افسر کے ساتھ کوئی ذاتی اختلاف، عناد یا کسی معاملے پر تنازع ہے تو اسے ذاتی سطح تک محدود رکھنا چاہیے۔ کسی ذاتی معاملے کی بنیاد پر پوری فورس کو نشانہ بنانا اور فورس کے بارے میں ایسے الزامات یا الفاظ استعمال کرنا مناسب نہیں۔ فورس کے بارے میں یہ کہنا کہ وہ غیر قانونی یا غیر متعلقہ سرگرمیوں میں ملوث ہے، ایک سنگین الزام ہے، اس لیے ایسی باتیں بغیر ثبوت کے سوشل میڈیا پر کرنا نہ صرف غیر ذمہ دارانہ طرزِ عمل ہے بلکہ فورس کے وقار کو بھی متاثر کرتا ہے۔ لہٰذا افسرانِ بالا سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اس معاملے کا نوٹس لیا جائے اور اگر مذکورہ شخص فورس کا حصہ ہے تو اس کے خلاف ضابطے کے مطابق کارروائی کی جائے، اور اگر وہ فورس سے وابستہ نہیں ہے تو بھی متعلقہ ادارے حقائق کی بنیاد پر معاملے کا جائزہ لیں۔ ہم خود بھی ایک فورس میں خدمات انجام دیتے ہیں، اس لیے اپنے ادارے کے وقار اور عزت کا دفاع کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اختلافِ رائے ہر شخص کا حق ہے، لیکن کسی ادارے کے خلاف بے بنیاد اور توہین آمیز گفتگو کو اختلافِ رائے کا نام نہیں دیا جا سکتا۔ شکریہ۔
2026-09-22 20:17:04
8
mr.jadoon30
Mr.jadoon1122 :
fc wala ta jadaid khatyar zaroorat dai os 4 months owsho chotyana band dai fc pa shan alhamdulillah yow force duety nashi kola taso wayi duety na kai mong army frontier core police Islamabad police tola sara duety kari dai ow inshallah hafal duety ba garat sara kawo plz galat bayan ma kawa
2026-09-24 18:20:49
2
waliullahshadabmk5
Shadab MK :
ايف سي په ټول پاکستان کښي ډيوټي کئ په شمار خلق دي پکښي او وړوکی فورس دي ده هغي باوجود هر ځل فوليو کښي ايف سي وي هر ځل مردم شماري کښي ايف سي وي په ټول پاکستان ده اسلام اباد نه واخلا لاهور کشمير هر ځائي کښي جلسي وي جلوس وي ايف سي موجود وي ده محرم ټوله سيکورټي کښي ايف سي وي ده وزيرستان نه واخله کراچئ او کشمير پوري ډيوټي کئ په ټولو حساسو سرکاري ځينو ده ايف سي ډيوټي وي ده خدائي ظالمانو ايف سي نور سه وکړي 🥺
2026-09-25 21:15:10
1
user955991964
Qazi Naveed :
fc واله ac ته نه دی ناست خو fc واله غير قانونی کار نکئ او نه واته مراعات ميلویږي
2026-09-24 16:31:06
1
dawlatkhan054
❤️پیریستان ❤️dk❤️ :
hbro ke de shak neshta sir g
2026-09-23 16:56:23
1
israrfidaafridi7
💞israr fida afridi 💞 :
بالکل ٹھیک کہا آپ نے
2026-09-24 03:13:55
1
shakeelkhan5790
Shakeel Khan :
bilkul tek da sir g
2026-09-22 18:58:26
1
waliullahshadabmk5
Shadab MK :
گرمی خو مونگ نہ چمڑہ واڑولہ او تہ پکی د اے سی خبری کی😳
2026-09-22 19:47:19
1
user7878292474915
Rehman Khan :
fidral constabuler 30hzar nafri da ao da kp na Wala karchi gilgit baltistan pore duty ki
2026-09-22 19:10:27
1
fahadjamal2926
Fahad jamal :
Sir g da tol ph islambad ki di
2026-09-22 17:59:59
1
waras483
waras483 :
❤❤❤❤
2026-10-03 06:05:38
0
ghafoor_khan909
ghafoor khan :
2026-10-15 06:35:49
0
fahadullahkhan385
faadi :
دے تہ بہ بارڈر پولیس ویلو۔
2026-10-16 08:57:25
0
izharulhaq32
Izhar 786 :
Federal na wa khan frontiers constabulary wa
2026-10-02 18:43:14
0
shabir.khan8032
Shabir Khan :
Salam jee
2026-09-22 18:46:49
0
To see more videos from user @pakhtundigital, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Download “marhaba!” to learn Arabic 🧩 Link in Bio ARABIC GRAMMAR BREAKDOWN 👇 (riwāyat Warsh ʿan Nāfiʿ) 📖 وَإِنِ امْرَأَةٌ خَافَتْ مِنْ بَعْلِهَا نُشُوزًا أَوْ إِعْرَاضًا • إِنِ = harf sharṭ • امْرَأَةٌ = fāʿil marfūʿ of an implied verb, explained by خَافَتْ • نُشُوزًا = maṣdar, mafʿūl bihi; إِعْرَاضًا maʿṭūf on it with أَوْ Meaning:
Download “marhaba!” to learn Arabic 🧩 Link in Bio ARABIC GRAMMAR BREAKDOWN 👇 (riwāyat Warsh ʿan Nāfiʿ) 📖 وَإِنِ امْرَأَةٌ خَافَتْ مِنْ بَعْلِهَا نُشُوزًا أَوْ إِعْرَاضًا • إِنِ = harf sharṭ • امْرَأَةٌ = fāʿil marfūʿ of an implied verb, explained by خَافَتْ • نُشُوزًا = maṣdar, mafʿūl bihi; إِعْرَاضًا maʿṭūf on it with أَوْ Meaning: "And if a woman fears from her husband contempt or evasion" 📖 فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا أَنْ يَصَّالَحَا بَيْنَهُمَا صُلْحًا • لَا = lā nāfiya lil-jins, جُنَاحَ its ism, mabnī on fatḥ • عَلَيْهِمَا = jārr and majrūr in the place of its khabar • يَصَّالَحَا = fiʿl muḍāriʿ manṣūb by أَنْ (Warsh; Ḥafṣ reads يُصْلِحَا) • صُلْحًا = mafʿūl muṭlaq Meaning: "there is no sin upon them if they make terms of settlement between them" 📖 وَالصُّلْحُ خَيْرٌ ۗ وَأُحْضِرَتِ الْأَنْفُسُ الشُّحَّ • الصُّلْحُ = mubtadaʾ, خَيْرٌ its khabar • أُحْضِرَتِ = fiʿl māḍī majhūl, الْأَنْفُسُ nāʾib al-fāʿil • الشُّحَّ = second mafʿūl bihi Meaning: "and settlement is best. And souls are prone to greed." 📖 وَإِنْ تُحْسِنُوا وَتَتَّقُوا فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا • تُحْسِنُوا = fiʿl muḍāriʿ majzūm by إِنْ, the nūn dropped • فَإِنَّ = fāʾ in the answer of the condition + harf nāsikha • خَبِيرًا = khabar kāna manṣūb Meaning: "But if you do good and fear Allah, then indeed Allah is ever Acquainted with what you do." 📖 وَلَنْ تَسْتَطِيعُوا أَنْ تَعْدِلُوا بَيْنَ النِّسَاءِ وَلَوْ حَرَصْتُمْ • لَنْ = harf naṣb and nafy for the future • أَنْ تَعْدِلُوا = maṣdar muʾawwal, mafʿūl bihi of تَسْتَطِيعُوا Meaning: "And you will never be able to be equal between wives, even if you should strive" 📖 فَلَا تَمِيلُوا كُلَّ الْمَيْلِ فَتَذَرُوهَا كَالْمُعَلَّقَةِ • لَا = lā nāhiya, تَمِيلُوا majzūm • كُلَّ = nāʾib ʿan al-mafʿūl al-muṭlaq, muḍāf to الْمَيْلِ • تَذَرُوهَا = manṣūb after fāʾ al-sababiyya Meaning: "So do not incline completely and leave her hanging" 📖 وَإِنْ تُصْلِحُوا وَتَتَّقُوا فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَحِيمًا • غَفُورًا = khabar kāna, رَحِيمًا a second khabar Meaning: "And if you make amends and fear Allah, then indeed Allah is ever Forgiving and Merciful." #quranicarabic #learnarabic #arabiclanguage

About