@ababeel6335385: #سانس چلنے سے سانس تھمنے تک کا سفر ہر انسان کے لیے یہ سفر مختلف ہوتا ہے کسی کے لیے چند لمحوں کا تو کسی کے لیے صدیاں منزل سب کی ایک ہی مگر راستے سب کے لیے جدا انسان کو کتنے ہی مرحلے در پیش آتے ہیں زندگی کتنے رنگوں میں روبرو ہوتی ہے کبھی دھوپ چھاؤں کہیں خواب کہیں حقیقت ۔ مگر زندگی چلتی ہی رہتی ہے اور کبھی کبھی اس نشیب و فراز سے گزرتی ہوئی اتنی آگے نکل جاتی ہے کہ ہم بہت پیچھے چھوٹ جاتے ہیں کہیں کسی موڑ پر تھک کر جب پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو احساس ہوتا ہے کہ ہم خود تو بہت پیچھے رہ گئے اس سفر میں ہمارے ساتھ ہم کہیں نہیں ہیں ۔ اور جانتے ہیں واپسی کا سفر کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے کہیں سے پلٹ کر آنا کتنا مشکل ہوتا ہے کئی بار جب کہیں سے پلٹ کر واپس لوٹتے ہیں تو بہت کچھ بدل چکا ہوتا ہے وہ راستے جن سے ہم گزرے تھے وہ تو کہیں کھو گئے وہ ہاتھ جو ہمارا سہارا بنے تھے وہ تو کہیں چھوٹ گئے کہیں گہری دھند ہے تو کہیں پیروں میں چھتی ٹوٹے ہوئے خوابوں کی کرچیاں اور پھر ہم کرتے سمبھلتے خود تک پہنچتے تو ہم میں بہت کچھ ختم ہو چکا ہوتا ہے خواب ، خواہشیں یہاں تک کہ زندگی جینے کی جاہ بھی بہت اذیت ناک ہوتا ہے یہ خود سے خود تک کا سفر ۔ ۔ ۔
haqeqat aisy h k hum din count krty h k kab hum apni manzal ko pohnchy,,,lekin ye kbi ni zehn mn aya k zindgi b kam ho rhi h,,,***🥰🥰🥰❣
2026-09-23 02:48:40
15
👑 queen :
Boht zaleel Hogi hn ma Pyr krna Meri sab sy glthi thi Boht zaleel Hogi 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-22 18:41:24
9
𓆩𝐒𝐇𝐀𝐙𝐀𝐃𝐀𖤍🥶⃤ :
ہمارے حصے میں فقط آیا بھی کیا
دلاسے،تسلیاں،سمجھوتے اور انتظار۔
2026-09-23 15:41:23
8
ᥫ᭡ᴏʙꜱᴇꜱꜱᴇᴅ🪐 :
سانس چلنے سے سانس تھمنے تک کا سفر ہر انسان کے لیے یہ سفر مختلف ہوتا ہے کسی کے لیے چند لمحوں کا تو کسی کے لیے صدیاں منزل سب کی ایک ہی مگر راستے سب کے لیے جدا انسان کو کتنے ہی مرحلی در پیش آتے ہیں زندگی کتنے رنگوں میں روبرو ہوتی ہے کبھی دھوپ چھاؤں کہیں خواب کہیں حقیقت - مگر زندگی چلتی ہی رہتی ہے اور کبھی کبھی اس نشیب و فراز سے گزرتی ہوئی اتنی آگے نکل جاتی ہے کہ ہم بہت پیچھے چھوٹ جاتے ہیں کہیں کسی موڑ پر تھک کر جب پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو احساس ہوتا ہے کہ ہم خود تو بہت پیچھے رہ گئے اس سفر میں ہمارے ساتھ ہم کہیں نہیں ہیں ۔ اور جانتے ہیں واپسی کا سفر کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے کہیں سے پلٹ کر آنا کتنا مشکل ہوتا ہے
کئی بار جب کہیں سے پلٹ کر واپس لوٹتے ہیں تو بہت کچھ بدل چکا ہوتا ہے وہ راستے جن سے ہم گزرے تھے وہ تو کہیں کھو گئے وہ ہاتھ جو ہمارا سہارا بنے تھے وہ تو کہیں چھوٹ گئے کہیں گہری دھند ہے تو کہیں پیروں میں چھتی ٹوٹے ہوئے خوابوں کی کرچیاں اور پھر ہم کرتے سمبھلتے خود تک پہنچتے تو ہم میں بہت کچھ ختم ہو چکا ہوتا ہے خواب ، خواہشیں یہاں تک کہ زندگی جینے کی جاہ بھی بہت اذیت ناک ہوتا ہے یہ خود سے خود تک کا
سفر
2026-09-23 11:38:57
6
Mailk.shameer.lail. :
good
2026-09-23 04:01:42
5
Sani khan🩷 :
caption
2026-09-23 05:22:16
3
💝💜W RajpoOT♥️🤍 :
song name?
2026-09-24 08:10:03
2
AURA🚩☠️ :
Caption plz
2026-09-23 04:02:47
3
A_R_E_E_B_A🌿🌼🍁√✓ :
closure nahi milta😪
2026-09-22 22:54:56
4
*⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥️Mona★͙≛͙⃝͙♥️* :
Nice 🙂
2026-09-23 05:17:05
3
Mughal zadi 💞😎🔥 :
Nice song 😍
2026-09-23 13:36:53
2
awais khan :
hyeeee
2026-09-23 08:52:07
2
👑 queen :
Allah shuker hn ma NY thori c bat ki❤️🥰
2026-09-23 16:00:47
3
𓆩❤️𓆪𝚁𝚘𝚜𝚎𓆩🥀𓆪ورد𓆩👀𓆪 :
Nice
2026-09-22 20:48:04
3
Ahmed :
send caption
2026-09-23 06:37:23
2
saba :
2026-09-23 09:27:13
2
Allah hu Akbar :
nice song 🫠
2026-09-24 18:16:30
2
Rk Rabby :
sundor
2026-09-24 07:31:07
1
Sᴀᴍᴇᴇʀ💝 :
Caption 😩❤️🩹
2026-09-24 10:12:46
1
waqasahmedwaqas076 :
Happy saudi national day 🇸🇦 💞
2026-09-23 02:56:27
4
To see more videos from user @ababeel6335385, please go to the Tikwm
homepage.