@haripur.hazara.kpk: اگر ہم نے اپنے ملک میں دہشت گردوں کو نہ روکا ہوتا تو پاکستان کے دہشت گرد اس وقت امریکا انگلینڈ اور یوروپ کی سڑکوں پر گھوم رہے ہوتے یہ پاکستان کا وزیر اعظم ہے جو اپنے ہی ملک کو دہشت گرد ثابت کر رہا ہے #Sharifmafia #FascismUnderAsimLaw #releaseimrankhan #viralvideos #27September
اپنے ملک میں دہشت گردی سنبھالی نہی جاتی تقریریں سن لو
2026-09-22 18:37:24
21
Yousafzai :
[Tears of joy]lanta lanta pmln lanta
2026-09-22 20:02:15
1
Hanif Khan :
اس جگہ عمران خان ہونا چاہیے تھا۔ یہ کوی تقریر ہے قسم سے شرم مجھے آ رہی ہے
2026-09-22 19:07:19
29
BW :
2026-09-22 19:40:36
4
ghalib_121 :
Esky khene ka mthlb poori duniya k dehshat grd hmare pass hothy
2026-09-22 19:28:41
0
Abbas khan ❤️FTJ :
2026-09-22 19:38:19
5
Malik Talha Abdullah :
واہ کیسے جاہل لوگ ملک پر مسلط کئے ہیں اسٹیبلشمنٹ نے افسوس
2026-09-22 20:22:48
3
Adii khaN :
لعنت دنیا بھر میں پاکستان کو دہشت گرد قرار دیا دیا خود ہی کہہ ڈالا ہم دشت گرد ہیں لعنت
2026-09-22 20:27:33
3
fawad :
fouj ko keh Raha ha
2026-09-22 20:01:27
2
Islamic :
2026-09-22 19:25:06
1
🌷ÃfŘîĎî🌷 :
2026-09-22 19:44:54
1
Naseerabbasi612 :
ya Allah an logon sy Pakistan ko bcha KY Rakh aameen
2026-09-22 20:25:50
0
Azhar Khan :
🚨 چراغ تلے اندھیرا!
دنیا کو دہشت گردی سے بچانے کے دعوے کیے جا رہے ہیں، مگر گلوبل ٹیررزم انڈیکس 2026 میں پاکستان پہلی بار دنیا کا دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک قرار پایا ہے؛ 2025 میں 1,139 ہلاکتیں اور 1,045 دہشت گرد واقعات رپورٹ ہوئے۔
اقوامِ متحدہ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اگر پاکستان دہشت گردوں کو نہ روکتا تو وہ آج لندن اور نیویارک کی سڑکوں پر دندناتے پھرتے۔ یہ بیان عالمی سطح پر پاکستان کے خلاف کس طرح پیش کیا جا سکتا ہے، اس کے مضمرات پر سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔
سوال یہ ہے: اگر کل بھارت یا کوئی دوسرا ملک اسی بیان کو پاکستان کے خلاف بطور ثبوت پیش کرے کہ دہشت گردی کا خطرہ یہاں سے جنم لیتا ہے، تو اس کی ذمہ داری کون لے گا؟ جواب کون دے گا؟ حساب کس سے مانگا جائے گا؟
یہ سب ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب قوم کو جنگیں جیتنے کے دعوے سنائے جاتے رہے، سیاسی کشمکش میں ریاستی توانائیاں صرف ہوتی رہیں اور آئین، قانون، عدلیہ اور سیاسی عمل کے بارے میں مسلسل سوالات اٹھتے رہے۔
ملک نعرے، دعوے اور تقریریں نہیں—شفاف نظام، قانون کی بالادستی اور جواب دہی مانگتا ہے۔
اب سوال دبانے سے نہیں، جواب دینے سے ختم ہوگا۔
2026-09-22 20:56:58
0
user3519123578754 :
2026-09-22 20:22:12
0
Unfiltered :
2026-09-22 20:17:48
0
Arif Hussain :
هههههه
2026-09-22 20:20:40
0
masifbaloch :
2026-09-22 20:15:28
0
Mehboob jutt :
2026-09-22 20:45:11
0
Dr.❤️@👋 :
2026-09-22 19:57:35
0
M Ashraf khan افغان :
hahahaha ah
2026-09-22 19:56:04
0
ساحل کامران :
2026-09-22 20:02:45
0
Unfiltered :
2026-09-22 20:17:51
0
Mady :
2026-09-22 20:09:06
0
sarwar khan11 :
hahahhahahaahahaha😁😁
2026-09-22 19:58:02
0
Liza khan :
2026-09-22 19:42:20
0
To see more videos from user @haripur.hazara.kpk, please go to the Tikwm
homepage.