مکمل ہونا چاہیے تھا جسے میرا
میرے حصّے میں وہی شخص ادھورا آیا
اے رقیب تیری قسمت پہ رشک آتا ہے
کسی کا ادھورا عشق تیرے حصّے میں پورا آیا۔۔۔🥀🖤
2026-09-22 19:02:07
2
M Imran.jutt :
غیروں نے اپنا کہا اپنوں نے چھوڑ دیا🥰
دوست جس کوکہا اس نے دل توڑ دیا🥰
پیار جس سے کیا اس نے تنہا چھوڑ دیا🥰
2026-09-23 01:51:50
3
Flashflair :
nice new look
2026-09-22 19:12:17
2
Its....Uسaمa ❤ :
@اچھی آنکھوں کے پوجاری ہیں مرے شہر کے لوگ
تو میرے شہر میں آئیگا تو چھا جائے گا
یو تو ہر رنگ ہی ججتا ہے برابر تجھ پر
سرخ پوشاک میں آئیگا تو چھا جائےگا
جس مصور کی نہیں بکتی کوئی بھی تصویر
تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائےگا
2026-09-22 22:37:44
2
Ishtiaq Chohan :
آئینہ بھی تجھے تیری قدر نہیں بتا سکتا❤️🥰
آؤ دیکھو میری آنکھوں میں کہ کتنے حسین ہو تم
2026-09-23 02:03:46
1
محمد عامر اسحاق :
💞💞💞 پیاری
2026-09-23 01:08:37
2
꧁⪻♥ بے قرار دل♥⪼꧂ :
2026-09-22 19:13:25
2
shaniiii :
تم سے کچھ کہنے کو تھا، بول گیا۔ ہائے، کیا بات تھی! کیا بول گیا! ہو گئی سینکڑوں وعدوں کی وفا، ہنس کر جب تم نے کہا: بول گیا۔"
2026-09-22 19:12:46
3
M ikram Ali :
❤️❤️❤️✌✌✌
2026-09-22 18:15:47
1
Its....Uسaمa ❤ :
:ایسا کرتے ہیں کے تم پہ مرتے ہیں
ہم نے یوں بھی تو مر ہی جانا ہے
2026-09-22 22:34:36
1
shaniiii :
آئینہ بھی تجھے تیری قدر نہیں بتا سکتا
آؤ دیکھو میری آنکھوں میں کہ کتنے حسین ہو تم
2026-09-22 18:35:11
1
Its....Uسaمa ❤ :
تم نہ سہی تو چاہنے والے اور بہت
ترکِ تعلق کرنے والوں تم تنہا رہ جاؤ گی
2026-09-22 22:33:47
1
Ali Jan :
2026-09-23 07:52:41
0
😍WATTOO😍 :
nice
2026-09-23 16:53:53
0
Tahir :
hyy ya ap ho kia
2026-09-23 13:55:22
1
mare jan 🫀👀🔐 :
hijab queen 👑
2026-09-23 16:40:35
0
Durr .e.shahwar 👸 :
2026-09-23 16:04:51
0
To see more videos from user @dark.life806, please go to the Tikwm
homepage.