💚یارسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💚
2026-09-23 06:46:52
9
Bilal Jan :
الحمد للّٰہ آزان کا آغاز بھی درود شریف سے اور اختتام بھی درود شریف سے آغاز میں اصلات وسلام علیک یا رسول اللّٰہ اور بعد میں آزان کے بعد کی دعا اور درود ابراہیمی
2026-09-23 14:08:02
5
badshah bahi ☠️ :
:حضرت محمد خاتم النبیین و المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم