@pukhtoonyar933: تکلیف کی آخری حد آنسو نہیں،خاموشی ہوتی ہے،کیونکہ آنسو تو درد کااظہار ہوتے ہیں،مگر خاموشی اس وقت جنم لیتی ہے،جب انسان درد بیان کرنے کی طاقت کھو بیٹھے❤️🩹🥀🖤 #poshtosong #urducaption #captionstogoviral #creatorsearchinsights #plzunfrezmyaccount