@stabaseer19: میں پیدائشی ایک ہمدرد انسان ہوں۔ دوسروں کا درد اپنا درد لگتا ہے۔ میں ہمیشہ کوشش کرتا ہوں کہ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لاؤں۔ مجھ سے کسی کی آنکھوں میں آنسو دیکھے نہیں جاتے۔ میرا دل چاہتا ہے سب خوش رہیں، میں نفرت کے جواب میں بھی محبت دینا جانتا ہوں۔ مجھے کسی کا دل توڑنا نہیں آتا، کیونکہ میں خود بھی بہت حساس ہوں۔ احساس ہی سب سے بڑی انسانیت ہے۔ 💗� . . . . . #foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount #CapCut