@dr..zahid.ali.kha: زندگی کا راز ۔۔۔۔ جو ہر وقت سیدھا، صاف اور بے ضرر رہنے کی کوشش کرتا ہے، لوگ اسے اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ہر کسی کے سامنے اپنی سچائی ثابت کرتے رہنا بھی کبھی کبھی خود کو کمزور کرنے کے برابر ہوتا ہے۔ اس دنیا میں ہر جگہ نرم دلی دکھانا ضروری نہیں، کچھ لوگوں کے ساتھ فاصلہ، خاموشی اور سختی بھی ضروری ہوتی ہے۔ کیونکہ بہت زیادہ سیدھے انسان کو لوگ راستہ سمجھ کر روند دیتے ہیں۔ اس لیے زندگی میں اصولوں پر قائم رہیں، مگر اتنے بھی سیدھے نہ بنیں کہ ہر کوئی آپ کو اپنی مرضی سے موڑتا رہے#fypシ゚viral🖤tiktok #follwme #support_me #ForYouPage
ٹیڑھا درخت بھی کٹ جاتا کیوں کہ اسکی لکڑیاں جلانے کے کام آتی سیدھا درخت فرنیچر کی صورت یاد گار رہتا
2026-09-23 08:40:19
8
user27500377750 :
سیدھا درخت کھجور کا حضور نے فرمایا مسلمان کھجور کی طرح ہے اس کے پتے نہیں چڑھتے اور یہ ٹیڑھا نہیں ہوتا کسی کے گھر ادھر ادھر نہیں جاتا
2026-09-23 13:24:29
5
TOOTAN DI CHAAN :
ٹیڑھا درخت آخرکار چولھے میں جل کے اختتام پزیر ہںوتا ہںےمگر سیدھا درخت کٹنے کے بعد بھی کم از کم بھی گرتی ہںوںئ چھتوں کو بہت عرصے تک گرنے سے تھامے رکھتا ہںے۔
2026-09-24 05:45:45
2
PUNJABIKHAN :
BOOHT aaalaa💯❤️
2026-09-23 16:55:56
1
Malik riaz :
Kisi k Kam to aata hi,seedha,
2026-09-23 13:27:31
1
Kashif Khan :
bohat khoob
2026-09-24 09:35:35
1
🧘🌵🌴9KHAWARJUTTچشتی صابری :
❤️❤️❤️
2026-09-23 14:38:40
1
Aamir Tarar :
وڈی دنیا اوہ تسی ❤️🔥❤️🔥🔥
2026-09-23 12:43:34
1
M Azeem :
یہ مثال ہی غلط ہے ۔۔۔جو درخت لچک دار ہوتا ہے وہ سلامت رہتا ہے اور جو مضبوط اور سخت ہوتا ہے وہ گر جاتا ہے اپنی جڑوں سمیت ۔۔۔۔۔یہ مثال اصل میں کافر اور مسلمان کی ہے
2026-09-24 06:52:05
0
Muhammad Saqib :
2026-09-23 17:23:24
1
a k rana :
kam to sida darakht hi aya
2026-09-24 03:00:12
0
Ya ali326 :
o k
2026-09-24 14:38:53
0
user6858350177275 :
100%
2026-09-24 11:43:15
0
Razzap :
Mera b silsila qadri qalandri h....main b lhr sy hu...
2026-09-23 20:14:31
0
Dilshad Wahab :
good
2026-09-23 19:23:45
0
MQN :
2026-09-23 10:30:59
0
shani221166 :
geo Ustad
2026-09-23 12:45:00
1
irshadali :
اچھا ہے کیسی کی کام اتا ہی
2026-09-23 15:26:17
0
Fani Malik :
اللّٰہ پاک آپ سب کی مشکلات دور فرماے۔۔۔ سکھ سکون اور صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین ۔۔۔🤲🏻🤲🏻
2026-09-24 17:03:43
0
Syed Makhdoom Hussain :
galat bat ha ..Jo zyada darakht ho usy kat daya jata ha
2026-09-23 15:43:58
0
azeemmueez007 :
میں تو میوزک اور کلام کا مزا لے رہا ہوں
2026-09-23 18:19:21
0
Umair Chaudhry :
ان سیدھے سادھے لوگوں کی وجہ سے تو یہ دنیا چل رہی ہے ۔۔۔
سارے ٹیڑھے ہو گئے تو دنیا الٹ پلٹ ہو جائے گی۔۔۔
2026-09-23 17:09:34
1
azeemmueez007 :
😁😁😁
2026-09-23 18:20:13
0
To see more videos from user @dr..zahid.ali.kha, please go to the Tikwm
homepage.